Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

اكستان

42 - 64
مخالفت کی جاتی ہے۔ اِس لیے یہ مروج رسم جائز نہیں رہی۔ (بہشتی زیور) 
زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض   : 
اَور عجیب بات یہ ہے کہ قرض کا قاعدہ یہ ہے کہ آدمی حاجت کے وقت اَدا کردیتا ہے اَور یہ عجیب قسم  کا قرض ہے کہ خواہ حاجت ہو یا نہ ہو مقروض بنو۔ اَور پھر جس وقت اَدا کرنا چاہو اَدا نہ کر سکو۔ اگر کوئی شخص اگلے دِن نیوتہ (بیہواری لین دین) کا روپیہ اَداکرنے کے لیے جائے تو ہر گز نہ لیں۔ اَور یہ کہیں کہ ہم نے کیا آج کے لینے کے لیے واسطہ دیا تھا؟ ہمارے یہاں جب کوئی تقریب ہوگی اُس وقت دینا ۔سو احادیث میں قرض کے باب میں سخت وعید آئی ہے اِس سے مراد وہی قرض ہے جو بِلا حاجت ہو۔خواہ مخواہ بے ضرورت مقروض ہونا بے شک شارع علیہ السلام کی مرضی کے خلاف ہے۔ پھر ایک شخص حق واجب سے سبکدوش ہونا چاہتا ہے اَور اُس کو کوئی شخص گرانبار رکھنے کی کوشش کرے تو یہ اَور بھی مذموم ہے۔ سو اِس نیوتہ کی رسم میں دونوں خرابیاں ہیں ایک لینے والے کے واسطے دُوسری دینے والے واسطے۔ (جاری ہے) 
وفیات 
گزشتہ ماہ درج ذیل حضرا ت وفات پاگئے  :  جناب سیّد سلیم احمد صاحب زیدی کے بھائی جناب سیّد شکیل احمد صاحب زیدی ، مولانا شاہد ریاض صاحب کے والد ریاض الدین صاحب، مولانا عبدالباسط صاحب کے والد جناب عبدالمجید صاحب ،جناب ڈاکٹر محمد امجد صاحب کے ماموں ریاض الدین صاحب اور خالوجناب فیاض الدین صاحب ، جناب نور احمد صاحب کے بھتیجے محمد ناظم صاحب،جناب محمد عمر ڈار صاحب کی نانی صاحبہ،جناب فیروز صاحب کی اہلیہ،جناب خالد شفیع صاحب کے سسر صاحب،خرم بٹ صاحب کے والدغلام قادر صاحب، جامعہ کے ڈرائیور محمد اقبال کے چچا ۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کرایا گیا ۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے،آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter