Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

اكستان

37 - 64
ہ غیر حاضر ہوتے تھے تو اپنی تنخواہ میں سے غیر حاضری کے دنوں کی تنخواہ خود دفتر محاسبی دارالعلوم کو واپس کر دیتے تھے یہ سب کچھ آپ کو دارالعلوم کے ریکارڈ میں مل جائے گا وہاں خط لکھ کر دریافت کرلیں ۔
ایک مسلمان جو قرآن پاک پڑھتا ہو اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ رزق رسانی خدا کا کام ہے بارہواں پارہ اِسی آیت سے شروع ہواہے  وَمَامِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ اِلَّاعَلَی اللّٰہِ رِزْقُھَا اَور اَٹھائیسویں پارہ میں خدا کا وعدہ ہے  وَمَن یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ فَھُوَ حَسْبُہ   جو خدا پر بھروسہ کرے خدا اُس کے لیے کافی ہے پھر ایسا سوال اُٹھانا ایک کامل مسلمان سے تو بعید ہے۔
تقسیم ہند کے بعد  :
آخر میں یہ بھی عرض کردُوں کہ تقسیمِ ہند کے بعد (جمعیت علماء کے ) اِن حضرات نے مشرقی پنجاب میں لاکھوں مسلمان برآمد کیے جو وہیں رہ گئے تھے۔ اُنہوں نے بظاہر ترکِ اسلام کرکے ہندوانہ وضع اختیار کر لی تھی اُن کو سہارا دیا حوصلے بلند کیے اُن کے لیے شبینہ مدارس قائم کیے ۔ اِسی طرح وہاں جا بجا تبلیغی جماعت پہنچی اور یہ کام سر ہتھیلی پر رکھ کر انجام دیا  جَزَا ھُمُ اللّٰہُ خَیْرَ الْجَزَائِ ۔
حضرت مدنی نے حضرت شاہ عبدالقادر رائپوری رحمة اللہ علیہما کو بھی اُس زمانہ میں اپنے وطن سرگودھا آنے سے روکے رکھا ۔ حضرت مولانا زکریا صاحب رحمة اللہ علیہ بھی یوپی پنجاب سرحد پر واقع شہر سہارنپور ہی میںقیام فرما رہے ،یہ حضرات پورے مسلمانان ِہندکوآباد رکھنے کا ذریعہ بنے جو بلاشبہ بڑا جہاد ہے ۔دُنیائے اِسلام کے نامور عالم مولانا السیّد ابوالحسن علی ندوی نے اِن ہی کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے جو کچھ لکھا ہے میںاُن کی اس تحریر پر مضمون ختم کرتا ہوں ،وہ تحریر فرماتے ہیں  :
ایک بہت بڑا کارنامہ 
مولانا کا ایک بڑا کارنامہ جس کی اہمیت کا احساس بہت کم لوگوں کو ہے ،یہ ہے کہ ١٩٤٧ء کے ہنگامہ میں اَور اُس کے بعد ہندوستان میں مسلمان کی بقا ء و قیام کا ایک بڑا ظاہری سبب مولانا ہی کی ہستی تھی ۔ یہ وہ وقت تھا جبکہ بڑے بڑے کوہ استقامت جنبش میں آگئے۔ سب یہی سمجھتے تھے کہ اَب ہندوستان میں مسلمانوں کا کوئی مستقبل نہیں مسلمانوں کی تاریخ میں دو ہی چار دور ایسے گزرے ہیں جب مسلمان اور اِسلام کی بقاء کا سوال
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter