Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

¾اكستان Ù

47 - 64
''حضرت مدنی   سے متعلق بہترین جوابات بھی انہماک سے پڑھے ہیں، میں خاکسار آپ کی توجہ کے لیے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ٹی وی ون کے ایک پروگرام میں ایک زبردست مجاہد صحافی زید حامد صاحب نے گستاخ حامد میر کو ''را'' کا ایجنٹ قرار دیا ہے، فون:0300-3345123''
دیکھا آپ نے اِن صاحب نے بھی زید حامد کو ''زبردست مجاہد صحافی'' لکھا، الغرض اِس قسم کے دَسیوں حضرات موصوف کے سحر میں گرفتار ہیں اور اُن کی تقریر و بیان اور تنقید و تجزیوں کو اپنے دل کی آواز  سمجھتے ہیں، صرف اِس لیے کہ اُن کے سامنے زید حامد کی تصویر کا ایک رُخ ہے اور اُس کی زندگی کا دُوسرا بھیانک رُخ اُن کے سامنے نہیں ہے، جس میں وہ مدعی نبوت یوسف علی کذاب کا خلیفہ اوّل، ناموس ِرسالت کا غدّار اور فلسفۂ اجرائے نبوت کا قائل، یوسف کذاب کی فاشسٹ زندگی، اُس کی زنا کاری و بدکاری، کالے کرتوتوں کا حامی بلکہ اُس کے وکیل صفائی کا کردار اَدا کرتا رہا ہے، حد تو یہ ہے کہ وہ قوم کی عزت مآب مائوں، بہنوں، بہوئوں اور بیٹیوں کی عزت تار تار کرنے والے کو نعوذباللہ نبی و رسول باور کراتا رہا ہے۔
جب یہ بات طے ہے کہ کل کے زید زمان اور آج کے زید حامد نے یوسف علی کذاب کے عقائد و نظریات سے توبہ نہیں کی، بلکہ وہ آج بھی اُس کے خلاف عدالتی فیصلہ کو اِنصاف کا خون کہتا ہے تو یقینا آج بھی وہ کذاب یوسف علی کی روِش، اُس کے مشن اور عقائد و نظریات کا حامی و داعی ہے، فرق صرف اِتنا ہے کہ کل تک وہ کھل کر اُس کا جانبدار اَور وکیل ِصفائی تھا، مگر اَب وہ حالات کا دَھارا دیکھ کر وقتی اور عارضی طور پر اُس کی وکالت و ترجمانی سے کنارہ کش خاموش اور حالات کے سازگار ہونے کا منتظر ہے۔
اِس لیے ضروری ہوا کہ اس مارِ آستین کی زہرناکی اور فتنہ سامانی سے قوم کو آگاہ کیا جائے اور اُس کے خطرناک عزائم و اِرادوں سے بھولی بھالی اِنسانیت کو آشنا کیا جائے، لہٰذا طے ہوا کہ زید حامد اور یوسف کذاب کے پرانے تعلق داروں سے رابطہ کرکے صحیح صورت ِحال معلوم کرکے اَصل حقائق مسلمانوں تک پہنچائے جائیں، لہٰذا اِس سلسلہ میں جب رابطہ مہم شروع کی گئی تو بحمداللہ! اچھا خاصا مواد اور اُس حلقہ کے کئی ایسے حضرات مل گئے جو زید حامد کو بچپن سے اَب تک جانتے ہیں اور اُس کی زندگی کے اِنقلابات اور قلا بازیوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter