Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

اكستان

45 - 64
دُنیا بھر میں سنی جاتی ہے اور دُنیا اُس کے علم و فہم اور مبنی برصداقت تجزیوں اور یہود و امریکا کے خلاف بے لاگ تبصروں پر خراج اور تحسین کے ڈونگرے برساتی ہے، آپ نے بیک جنبشِ قلم اُس کو مخالفین کے  کیمپ اور پلڑے میں ڈال کر کوئی اچھا کام نہیں کیا۔مولانا! آپ خود ہی اِس کا فیصلہ فرمائیں کہ جو شخص اِسلام دُشمن ہوگا، وہ اِسلام اور مسلمانوں کے حق میں کیونکر بولے گا؟ اور جو امریکا اور یہودیوں کا ایجنٹ ہوگا وہ یہودیوں اَور امریکا کے خلاف سرِ عام لب کُشائی کیوں کرے گا؟''
 میں نے غور سے اُن کی تقریر سنی اور عرض کیا  :  عزیز من! کسی آدمی کا اچھا مقرر ہونا، عمدہ تجزیہ نگار ہونا، وسیع معلومات سے متصف ہونا، کسی کی چرب زبانی اور طاقت لسانی ،اُس کے ایمان دار ہونے کی علامت اور نشانی نہیں ہے کیونکہ بہت سے باطل پرست ایسے گزرے ہیں جو اِن کمالات سے متصف ہونے کے باوجود نہ صرف یہ کہ مسلمان نہیں تھے بلکہ وہ اپنے اِن کمالات و اَوصاف کو اپنے کفر اِلحاد اور باطل نظریات کی اشاعت و تبلیغ اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔
زیادہ دُور جانے کی ضرورت نہیں، صرف ایک صدی پیشتر متحدہ ہندوستان کے غلیظ فتنہ، فتنہ قادیانیت کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کی ابتدائی زندگی کا جائزہ لیجیے تو اَندازہ ہوگا کہ شروع شروع میں اُس نے بھی اپنے آپ کو مسلمانوں کا نمائندہ اِسلام کا ترجمان اور آریوں اور عیسائیوں کے خلاف مناظر باور کرایا تھا، مگر یہ سب کچھ ایک خاص وقت اور ایک خاص مقصد کے لیے تھا ۔وہ یہ کہ کسی طرح مسلمانوں میں اُس کا نام اور مقام پیدا ہوجائے اور بحیثیت ِمسلمان اُس کا تعارف ہوجائے، مسلمان اُس کے قریب آجائیں اور مسلمانوں کا اُس پر اعتماد بیٹھ جائے، چنانچہ جب اُس نے محسوس کیا کہ اِن مناظروں اور مباحثوں سے اُس کے مقاصد حاصل ہوگئے ہیں، تو اُس نے اپنے باطل اَفکار و نظریات کا اظہار کرکے اپنے پر پرزے نکالنا شروع کردیے، اُس کے بعد اُس نے جو گل کھلائے، وہ کسی باخبر اِنسان اور ادنیٰ مسلمان سے مخفی اور پوشیدہ نہیں۔ 
ٹھیک اِسی طرح زید حامد بھی ایک خاص حکمت ِعملی کے تحت یہ سب کچھ کررہا ہے، لہٰذا جس دن اُس کو اَندازہ ہوجائے گا کہ اُس کا مقصد پورا ہوگیا ہے یا مسلمانوں میں اُس کا اعتماد، مقام اَور تعارف ہوگیا ہے، یہ بھی مرزا غلام احمد قادیانی کی طرح اپنے پوشیدہ اَفکار و عقائد کا اظہار و اعلان کردے گا۔
میرے خیال میں میری اِس تقریر سے عزیز مولوی محمد یوسف سلّمہ کا ذہن تو صاف نہیں ہوا، البتہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter