Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

اكستان

44 - 64
سلام آباد میں مقیم ہمارے ایک باخبر دوست کے مطابق ایک اہم اِدارے کا اسپانسر پروگرام ہے، ظاہر ہے کہ اِس طرح کے پروگرام کی تیاری اور آن ایئر جانے پر خطیر رقم خرچ ہوتی ہے، (ڈاکٹر فیاض عالم، روزنامہ جسارت کراچی) بہرحال یہ سب کچھ اُس کی چرب لسانی،تُک بندی اور جھوٹی سچی معلومات کا کرشمہ ہے ورنہ زید حامد کے پس منظر میں جھانک کر دیکھا جائے تو یہ ملعون یوسف کذاب کے عقائد و نظریات کا علمبردار اور  اُس کی فکر و سوچ کا داعی و منادہے اور ایسا کیوں نہ ہو کہ چشم بددُور یہ اُس کا صحابی، خلیفہ، اُس کا معتمد خاص، اُس کا سفر و حضر کا ساتھی، مشکل وقت میں اُس کا معاون و مددگار،اُس کے مقدمہ اور کیس کی پیروی کرنے والا اور طرف دار رہا ہے۔
راقم کی یہ تحریر جب ماہنامہ بینات کراچی اور  ہفت روزہ ختم نبوت میں شائع ہوئی تو ہمارے بہت سے محترم و معزز اَحباب و رُفقاء اور دین و مذہب سے وابستگی رکھنے والے مخلصین نے فون پر رابطہ کرکے میری فہمائش کرنا چاہی کہ  :  زید حامد تو بہت اچھا آدمی ہے بلکہ وہ اِس دور میں مسلمانوں کا واحد ترجمان اور نمائندہ  ہے کیونکہ جس طرح یہ یہودیوں اور امریکا کے خلاف اور جہاد ِافغانستان کے حق میں بولتا ہے، دُوسرا کوئی اِس کی ہمت و جرأت نہیں کرسکتا بلکہ جس بے باکی اور بے خوفی سے یہ شخص بولتا ہے اِس سے یہی لگتا ہے کہ یہ خالص ''طالبان'' ہے۔اس کے علاوہ آج جب کوئی شخص اپنے اندر مسلمانوں، جہاد اور اِسلام کے حق میں لکھنے اور بولنے کی ہمت و جرأت نہیں پاتا، بلکہ جب سب لکھنے اور بولنے والوں کی زبان و قلم کا رُخ اسلام، اسلامی شعائر، جہاد، مجاہدین اور طالبان کے خلاف ہے، بلاشبہ اِس جیسے مردِ مجاہد کی زبان و بیان سے اسلام اور مسلمانوں کی ترجمانی، لق و دق صحرا میں کسی ہوا کے ٹھنڈے جھونکے یا شجرسایہ دار کے مترادف ہے؟ اگر ایسا ہے اور یقینا ایسا ہے تو اس مردِ مجاہد کی مخالفت کیوں؟
یوں تواس سلسلہ میں بہت سے حضرات نے نہایت اِخلاص سے مجھے سمجھانے کی سعی و کوشش کی مگر ہمارے بہت عزیز اور باقاعدہ سندیافتہ عالم دین مولانا محمد یوسف اسکندر سلّمہ نے اِس موقع پر خاصی جذباتیت کا مظاہرہ فرمایا، چنانچہ فرمانے لگے کہ  :
''آپ حضرات بلا تحقیق کسی کو کافر و ملحد لکھنے اور باور کرانے میں ذرّہ بھر تأمل نہیں کرتے، مولانا! ایک ایسا شخص جو آپ کا، اسلام کا، مسلمانوں کا، جہاد کا، مجاہدین کا اور طالبان کا ترجمان ہے اور اُس کی آواز
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter