Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

اكستان

20 - 64
دو قسمیں ہیں ایک اصحابِ اِرشاد اور دُوسرے اصحابِ تکوین ، اصحابِ ارشاد جتنے بھی ہوں قطب الارشاد تک سب کے سب ظاہر شریعت پر ہی چلنے کے پابند ہوتے ہیں۔ اُن پر جذب کا قطعاً بھی اثرنہیں ہوتا وہ اصحابِ صحو ہوتے ہیں متیَقظ اور بیدار مغز اور یہ فرق قرآنِ کریم میں حضرت موسیٰ اور حصرت خضر علیہماالسلام کے واقعہ سے بھی معلوم ہوتا ہے ۔( پندرہویں پارہ کا آخری اور سولہویں پارہ کا پہلا رکوع دیکھ لیں )
(٢)  سیٹھی صاحب کو حضرت مدنی رحمةاللہ علیہ خالص سیاسی شخصیّت نظر آرہے ہیں ۔ سیاسی ہونا بھی عیب نہیں ہے بنی اسرائیل کی سیاست کے فرائض انبیاء کرام انجام دیا کرتے تھے  کَانَتْ بَنُوْ اِسْرَائِیْلَ تَسُوْسُھُمُ الْاَنْبِیَائُ ۔  (بخاری  ص ٤٩١  ج١ ) 
سیٹھی صاحب نے لکھا ہے  : 
''لیکن جہاں تک انگریزوں کے ہندوستان چھوڑ دینے کے بعد کے حالات میں مسلمانوں کی پوزیشن کا تعلق تھا وہ اِس مسئلہ کو ملتوی رکھنا چاہتے تھے کہ آزادی کے بعد ہندوؤں سے معاملہ کر لیا جائے گا ۔''
سیٹھی صاحب جیسے اور بھی لوگ ہو سکتے ہیںجنہیں تاریخ کا پورا علم نہ ہو اِس لیے حضرت مدنی   رحمة اللہ علیہ کے بارے میں ایسا خیال کرتے ہوں گے جبکہ حقیقت اِس کے خلاف ہے ۔ کیونکہ حضرت مدنی  رحمة اللہ علیہ اور ان کی جماعت جمعیة علماء ہند کا موقف یہ تھا کہ'' تقسیم ہند'' ہند و ستان کے سب مسلمانوں کے مسائل کا حل نہیں ہے ۔ تقسیم سے اُن علاقوں کو فائدہ پہنچے گا جہاں مسلمان پہلے ہی سے تعداد میں زیادہ ہیں اور وہ فائدہ بھی مکمل نہ ہو گاکیونکہ اِن علاقوں کی مسلم آبادی ٥ئ٥٥ ہے اور غیر مسلم آبادی ٥ئ٥٤ ہے ۔غیر مسلم آبادی مؤثر ترین اقلیت ہو گی( اگر پاکستانی علاقوں سے غیر مسلم نہ جاتے تو یہی تناسب تھا ) اُدھر جو صوبے ہندوستان میں رہ جائیں گے اُن کی مسلم آبادی بہت دُشواریوں میں گِھر جائے گی اور وہ ضعیف اقلیت بن کر دُوسروں  کے رحم و کرم پر رہ جائیں گے او ر تقسیم کے بعد پاکستان ایسا ہی ایک پڑوسی ملک ہو جائے گاجیسے افغانستان    اور ایران ۔ 
لیکن قائداعظم نے اِن نظریات کا جواب کانپور اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یہ دیا تھا  :
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter