Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

اكستان

19 - 64
گیارہ بجے طعام تناول کیا اَور تقریباً بارہ بجے سونے کی غرض سے آرام فرمانے لگے۔ راقم الحروف پاؤں دباتارہا کچھ دیر کے بعد آپ کو نیند آگئی اَور ہم لوگ دُوسرے کمرے میں ضروری کام کرنے لگے۔ 
تقریبًا دو بجے شب کو راقم الحروف اَور چوہدری محمد مصطفی انسپکٹر مدارس (ریٹائرڈ) کو طلب فرمایا۔ ہم دونوں فورًا حاضر ِ خدمت ہوئے۔ اِرشاد فرمایا کہ لو بھئی اصحاب ِ باطن نے ہندوستان کی تقسیم کا فیصلہ کردیا اَور ہندوستان کی تقسیم کے ساتھ بنگال اور پنجاب کو بھی تقسیم کردیا۔
راقم الحروف نے عرض کیا کہ اَب ہم لوگ جو تقسیم کے مخالف ہیں، کیا کریں گے؟ آپ نے جواب دیا: ہم لوگ ظاہر کے پابند ہیں اَور جس بات کو حق سمجھتے ہیں اُس کی تبلغ پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیںگے۔ دُوسرے دن گوپال پور کے عظیم الشان جلسہ میں تقسیم کی مضرتوں پر معرکہ آرا تاریخی تقریر اِرشاد فرمائی اَور ایک سال چار ماہ بعد ٣ جون  ٤٧ء کولارڈ ماؤنٹ بیٹن گور نر جنرل ہند کے غیر متوقع اعلان سے اِس واقعہ کی حرف بحرف تصدیق ہوگئی۔ یہ واقعہ اوائل ١٩٤٦ء میں پیش آیا۔
 ملاحظہ ہو شیخ الاسلام نمبر روزنامہ الجمعیة دہلی ،خصوصی شمارہ جلد نمبر٤٣ بروز ہفتہ 
٢٥ رجب ١٣٧٧ھ مطابق ١٥ فروری ١٩٥٨ء صفحہ نمبر ١٦٣  و  ١٦٤ 
سیٹھی صاحب ملاحظہ فرمائیں۔ اِس میں میزبان کا نام بھی ہے۔ ساتھیوں کے نام بھی ہیں اَور راویوں کے بھی۔
سیٹھی صاحب نے لکھا ہے  : 
''حضرت مولانا مدنی اپنے تبحرِّ علمی کے باوجودعلماء ِظواہر میں سے تھے اور ایک خالص سیاسی شخصیّت تھے۔''
سیٹھی صاحب نے اگر تصوف کا مطا لعہ کیا ہو گا تو وہ یہ بات باآسانی سمجھ سکیں گے کہ اَولیاء کرام کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter