Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

اكستان

21 - 64
''میں اکثریت کے ساڑھے سات کروڑ مسلمانوں کی آزادی کی خاطر مسلم اقلیّت والے صوبوں کے ڈھائی کروڑ  ١  مسلمانوں کو قربان کرکے ان کے مراسم تجہیز و تکفین ادا کرنے کو تیار ہوں۔''(سہ روز ہ اَخبار مدینہ ، بجنور یو پی ٩ جولائی ٤٤ء بحوالہ کشفِ حقیقت ص٥٨ مصنفہ حضرت مدنی  )
اِس سے بہت پہلے احمد آباد کی تقریر میں فرمایا تھا  :
''اقلیت والے صوبوں پر جو گزرتی ہے گزر جانے دولیکن آئو ہم اپنے اُن بھائیوں کو آزاد  کر ادیں جو اکثریت کے صوبوں میں ہیں تاکہ شریعت ِاسلامی کے مطابق وہاں آزاد حکومت قائم کر سکیں۔''(ایمان لاہور مؤرخہ ٢٨ فروری ١٩٤٠ء پاکستانی نمبر بحوالہ  کشف ِحقیقت  ص ٥٩)
معلوم ہوا کہ یہ نکتہ کہ مسلم اقلیت والے صوبوں میں مسلمانوں کا کیا ہوگا؟اِن کے لیے کون سا فارمولا مفید رہے گا ۔ ٤٠ء سے بھی پہلے سے مدارِ فکر چلا آرہا تھا ۔ جمعیة کے حضرات یہ بھی برابر کہتے رہے ہیں کہ سب یکجا مل کر بیٹھیں اور اِس مسئلہ پر غور کرکے ایک بات طے کرلیں ہر پہلو پر بحث و تمحیض کے بعد جو کچھ طے ہو  اُس پر سب متفق ہو کر چلیں۔( ملاحظہ ہو کشفِ حقیقت کاآخری صفحہ)
حضرت مدنی   جمعیّت علماء ہند کے صدر تھے اَور حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب ناظمِ اعلیٰ     (ناظمِ عمومی )تھے۔ آئیے آپ کو اُن کی اُس زمانہ کی ایک تحریر دکھلائیں جس سے اُمید ہے آپ کی تاریخی معلومات میں اضافہ ہوگا اور یہ بھی کھل کر سامنے آ جائے گا کہ جمعیت کا موقف کیا تھا ۔کیااُن کا موقف وہ تھا جو بقول سیٹھی صاحب کانگریس کہتی تھی یا اپناجدا فارمولاتھا اور وہ آخر تک چاہتے رہے تھے کہ مسلمان سب مل کر بیٹھیں اور حل نکالیں۔
 مولانا حفظ الرحمن تحریر فرماتے ہیں  :
  ١  تقریر میں اُنہوں نے یہی فرمایا تھا ورنہ اُس وقت اِنڈیا میں مسلمانوں کی تعداد ساڑھے چار کروڑ تھی اور اَب وہ کم اَز کم    بارہ کروڑ ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter