Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

63 - 64
مدینہ منورہ سے باہر کہیں نہیں جاتے تھے کہ کہیں وہاں ہی موت نہ آجائے ۔ اللہ تعالیٰ نے اُن کی یہ تمنا پوری فرماکر جنت البقیع میں تدفین کی سعادت نصیب فرمائی۔ اہل ِادارہ اُن کے پسما ندگان خصوصًا صاحبزادہ محترم اور اُن کے داماد محترم الحاج ڈاکٹر شاہد اُویس صاحب مدظلہ کی خدمت میں تعزیت ِ مسنونہ پیش کرتے ہوئے دُعا گوہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے ۔
 یکم فروری کو لندن میں جامعہ مدنیہ لاہور کے فاضل مولانا محمد عمران صاحب جہانگیری اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ۔ مرحوم بہت خوش خُلق اور ملنسار اِنسان تھے ۔جامعہ مدنیہ جدید سے قلبی لگاؤ رکھتے تھے، اللہ تعالیٰ مولانا کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کے پسماند گان کو صبر جمیل کی تو فیق نصیب ہو۔
 ٢١  فروری کوجامعہ مدنیہ جدید کے فاضل مولانا عمران صاحب کے والد صاحب اسلام آباد میں وفات پا گئے،اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرما کر اپنے جوار ِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اَور اُن کے پسماند گان کو صبر جمیل کی تو فیق نصیب ہو۔ 
 جامعہ مدنیہ جدید کے متعلم محمد انعام اللہ کے دادا اَور محمد شہباز کے دادا بھی گذشتہ ماہ  وفات پاگئے۔ 
جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصال ثواب کرایا گیا ۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے،آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter