Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

5 - 64
دے دیا آپ نے فرمایا تومرے...............پھر آپ نے اُس کے والد اور بھائی کی جہادی مہمات کا ذکر فرماکر اُن کی تعریف کی۔ (بخاری شریف  ج ٢  ص ٥٩٩) 
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عراق کے علاقوں کی فتح کے موقع پر فرمایاکہ اگر آگے کو وسیع فتوحات کے نتیجہ میں اِسلامی عملداری میں شامل ہونے والے علاقوں کی کثیر رعیت کی اقتصادی بدحالی کا اَندیشہ نہ ہوتا تو میں مفتوحہ علاقوں کی زمینیں صرف مجاہدین میں تقسیم کردیتا جیسا کہ نبی علیہ السلام نے خیبر کی زمینوں کو مجاہدین میں تقسیم فرمادیا تھا لیکن اَب میں اِن جاگیروں کو اِسلامی عمل داری میں آنے والے نئے لوگوں پر خرچ کرنے کے لیے بطور ِ خزانہ (اَن لمیٹڈ پیداواری یونٹ کے) باقی رکھوں گا (تاکہ یہ جاگیریں چند لوگوں کے تصرف میں نہ رہیں اور بعد میں آنے والے مفلسوں کو خوشحالی نصیب ہو )۔ (بخاری شریف  ج ٢  ص ٦٠٨)
مذکورہ بالا واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ اِسلام اپنی عمل داری میں آباد کسی انسان کو بے کس ولا چار  نہیں چھوڑ تا اُن کے بنیادی حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے۔ لاہور جیسے بڑے شہر میں آباد ایک محلہ کی خستہ حا لی اور اُس میں بسنے والے ایک گھرانہ کی بدحالی خوشخالوں کے لیے مقام عبرت ہے۔ جب ملک بھر میں اِس درجہ پسماندہ اور بنیادی حقوق سے محروم گلی محلوںکی تعداد ہی لا تعداد ہے تو اُن میں بسنے والے ہمارے ہی جیسے انسانوں کی تعداد کا تو اَندازہ ہی کیا۔ 
دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مسلم حکمرانوں کو رحم دل بنائے تاکہ وہ بیکسوں کے کام آکر دُنیا وآخرت کی نیک نامی کے مستحق قرار پائیں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter