Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2008

اكستان

40 - 64
 یہ جب لال مسجد کا واقعہ ہوا تھا اور اِن ظالموں نے وہاں خونریزی کی اور دینی طلباء اور طالبات کا خون بہایا تو دُوسرا تیسرا دِن ہوگا مجھے اَب یا د نہیں ہے میں کسی کے گھر گیا ہوا تھا اپنے عزیزوں کے یا جاننے والوں کے تواُن کے یہاں ٹی وی چل رہا تھا اور اُس کے مناظر دکھائے جارہے تھے کیونکہ دو تین دِن ہی ہوئے تھے تو بچیوں کا اِنٹریو دکھا یا گیا تھا بچیوں کا نام بھی تھا اُس وقت کچھ پتا نہیں کیا نام بتایا تھا جو اپنی آنکھوں دیکھا حال سنارہی تھیں فاطمہ نام تھا آمنہ یاایسے کوئی دو تین نام تھے۔ اور اُس میں یہ تھا ریٹائیرجنرل جاوید اشرف قاضی، یہ بہت بڑا بد دین ہے بہت بڑا بد دین ۔اللہ جانتا ہے کہ مسلمان بھی ہے یانہیں یہ اللہ کو پتا ہے ہم دعویٰ نہیں کرسکتے کہ یہ کافر ہے یہ فتویٰ نہیں دے سکتے۔ باقی یہ کہ اِنتہائی بد دین انسان ہے  ١   یعنی کافروں والے کام اِس سے کروالیں۔ تو یہ بھی بیٹھا ہوا تھا بچیاں برس رہی تھیں ظاہر ہے اُنہوںنے اپنے ہاتھوں سے لاشیں اُٹھائی تھیں گنتی کی تھی اور پھر وہ موت کے منہ سے نکل کر آئیں تھیں اُن کے جذبات جو تھے وہ تو ہر ایک سمجھ سکتا ہے۔ 
 تو اُس کے بعد جب اُنہو ں نے اپنی گفتگو کی تو یہ موجو دتھا اور اِس کے ساتھ ایک اور عورت بھی موجود تھی مجھے اُس کا نام یادنہیں وہ بے پرد تھی تویہ دوتھے اور(ان کے مدمقابل وہ) دو بچیاں تھیں،جیسے وہ دونوں رائے رکھنے والوں کا انٹر ویو کرتے ہیں جیو والے اِس گروپ سے بلالیے اور اُس گروپ سے بلا لیے تو وہ بلا رکھے تھے توجب وہ بچیوں کا (بیان) ختم ہوا تو اِس سے نمائندے نے اِس کی طرف مائیک کر دیاجاوید اشرف قاضی کے طرف تو اُس نے جو لغو باتیں کیں ،نہیں ایسی بات نہیں ایسی بات نہیں لیکن ایک لفظ اُس نے اِنتہائی زہریلا جس میں اُس نے پورے دین ِمذہب کا مذاق اُڑایا ،ایک لفظ ہے مجھے اَب اُس کے پورے الفاظ یاد نہیں زوم زونگ کا لفظ ہے ا نگریزی کا ایساکچھ لفظ ہے  ٢  جس کا مطلب ہو تا ہے اپنی کوئی سوچ نہ رکھنے والا جیسے دولے شاہ کا چوہا  ہوتا ہے معذور، اَندرونی طور بھی پر معذور ہو اور ظاہری طور پر بھی معذور ہو کہ اپنا پتا ہی نہ ہو کوئی سوچ ہی نہیں اَب آپ ہاتھ پکڑ کر اُس کو لے جائیں تو آپ کے ساتھ بھی چل دے گا ،چلتا ہے ناوہ معذور آدمی ؟ اور اگر یہ پکڑ کر لے جائیں تو وہ اِس کے ساتھ بھی چل پڑے گا۔تو کالا آدمی لے کر چل پڑے تو بھی چل پڑے گا سفید آدمی لے کر چل پڑے تو بھی چل پڑے گا اِدھر لے جاؤ اُدھر لے جاؤ جدھر بھی لے جاؤ وہ چل پڑتا ہے۔
  ١   کسی موقع پر سوال کے جواب میں موصوف نے قرآن پاک کے چالیس پارے بتلائے تھے  ٢    ZOMBI  صحیح لفظ ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضر ت عمار رضی اللہ عنہ کا دُشمن اللہ کا دُشمن : 6 3
5 حضرت خالد رضی اللہ عنہ پر اِس اِرشاد کا اَثر 6 3
6 نبی علیہ السلام کی زبانی حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی تعریف 7 3
7 فتحِ مکہ سے پہلے قربانیاں دینے والوں کا درجہ سب سے بڑا ہے 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 10 1
11 خلاصۂ مکتوب : 13 10
12 مزیدقابل ِغوراُمور : 14 10
13 بقیہ : درس حدیث 15 3
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 16 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 16 14
16 عورتوں کی مکمل اِصلاح کاخاکہ اوردستورالعمل کاخلاصہ : 17 14
17 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
18 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 21 1
19 پہلا اشکال : 21 18
20 صمدانی صاحب کا جواب : 21 18
21 دُوسرا اشکال : 23 18
22 صمدانی صاحب کا جواب : 24 18
23 صمدانی صاحب کی یہ بات کئی وجوہ سے محل ِنظر ہے 27 18
24 عملی خرابیاں : 30 18
25 -2 وقف یا اُس کی ملکیت کو ختم کرنا : 33 18
26 اَلوَداعی خطاب 35 1
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
28 شہید چار طرح کے ہوتے ہیں : 48 27
29 میںدُنیا کے فوت ہونے نہ ہونے کا کوئی غم نہیں : 49 27
30 تہذیبوںکے عروج وزَوال میں عِلم کاکردار 50 1
31 ( وفیات ) 58 1
32 دینی مسائل 60 1
33 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 32
34 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter