Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2008

اكستان

8 - 64
 ملفوظات شیخ الاسلام
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  )
٭  دُعائیں اِبتہال اور تضرع کے ساتھ مانگا کیجیے اور یہ نہ کہیے کہ قبول نہیں ہوتیں اوّل تو وظیفہ عبودیت ہی کے خلاف ہے، عبد کا کام مانگنا، تضرع و زاری عمل میں لانا اِلحاح کرنا ہے۔  ع 
او بشنود یا نہ شنود گفتگوئے می کنم 
٭  حصول قوالب اعمالِ صالحہ پر شکر گزار رہیے  لَاِنْ شَکَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّکُمْ  قوالب کے بعد ہی نفخ ِ رُوح ہوتا ہے جد و جہد اِنشاء اللہ وہاں تک بھی پہنچائے گی۔ 
٭  ذکر پر مداومت کرنا باعث ِشکر ہے خواہ جی لگے، حضورِ قلب ہو یا نہ ہو اَنَا مَعَ الْعَبْدِ مَا تَحَرَّکَتْ بِیْ شَفَتَاہُ  حدیث ِ قدسی کے الفاظ ہیں اگر قلب ذاکر نہیں ہے تو جسم اور زبان تو ذاکر ہے اگرچہ یہ ذکر لسانی ذکر قلبی کے سامنے نہایت کمزور نسبت رکھتا ہے جیسے کہ ذکر قلبی ذکر رُوحی کے سامنے نہایت کمزور نسبت رکھتا ہے۔ 
٭  فضائل ِ رفاقت اور تاثیر صحبت کا عالم ِ اَسباب میں اِنکار نہیں کیا جاسکتا  صُحْبَةُ الشَّیْخِ سَاعَةً خَیْر مِّنْ عِبَادَةِ سِتِّیْنَ سَنَةً  مشہور مقولہ ہے۔ 
٭  بیماری اور صحت میں جس قدر زیادہ سے زیادہ ذکر ہوسکے کرتے رہیں خواہ زبانی ہو یا پاس اِنفاس یا ذکر قلبی، بہرحال جس طرح ہو ذکر سے غافل نہ رہیں۔ 
٭  رحمت ِ خداوندی سے کسی وقت بھی مایوس نہ ہوں، وہ کریم کارساز  عَمِیْمُ الْاِحْسَانِ غَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَالْخَطَایَا ہے۔ اُس کا وعدہ ہے اور نہایت سچا وعدہ ہے کہ آسمان و زمین کے تمام فضاء سے بھرے ہوئے گناہوں کو بھی رُجوع اور اِنابت الی اللہ کی بناء پر اپنی مغفرت سے بھردے گا۔ 
٭  مقصود ِ اعظم جملہ حرکات و سکنات رضائے باری عزوجل ہے وہ راضی ہو تو ساری خدائی پوجنے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضر ت عمار رضی اللہ عنہ کا دُشمن اللہ کا دُشمن : 6 3
5 حضرت خالد رضی اللہ عنہ پر اِس اِرشاد کا اَثر 6 3
6 نبی علیہ السلام کی زبانی حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی تعریف 7 3
7 فتحِ مکہ سے پہلے قربانیاں دینے والوں کا درجہ سب سے بڑا ہے 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 10 1
11 خلاصۂ مکتوب : 13 10
12 مزیدقابل ِغوراُمور : 14 10
13 بقیہ : درس حدیث 15 3
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 16 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 16 14
16 عورتوں کی مکمل اِصلاح کاخاکہ اوردستورالعمل کاخلاصہ : 17 14
17 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
18 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 21 1
19 پہلا اشکال : 21 18
20 صمدانی صاحب کا جواب : 21 18
21 دُوسرا اشکال : 23 18
22 صمدانی صاحب کا جواب : 24 18
23 صمدانی صاحب کی یہ بات کئی وجوہ سے محل ِنظر ہے 27 18
24 عملی خرابیاں : 30 18
25 -2 وقف یا اُس کی ملکیت کو ختم کرنا : 33 18
26 اَلوَداعی خطاب 35 1
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
28 شہید چار طرح کے ہوتے ہیں : 48 27
29 میںدُنیا کے فوت ہونے نہ ہونے کا کوئی غم نہیں : 49 27
30 تہذیبوںکے عروج وزَوال میں عِلم کاکردار 50 1
31 ( وفیات ) 58 1
32 دینی مسائل 60 1
33 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 32
34 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter