Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2008

اكستان

14 - 64
۔  صرف متابع عبدالرزاق میں یہ اضافہ '' لُعَبُہَا مَعَہَا ''ہے گو یہ سند بظاہر موصول معلوم ہوتی ہے مگرحقیقت میں بقول امام طحاوی منقطع ہے عبدالرزاق سے اُوپرتما م رُواة اِس اضافے سے بے خبرہیں۔ 
3 ۔  ہرمصنف اپنی کتاب میں متنًا و سندًا بہترین روایت کاانتخاب کرتاہے مصنِّف ِعبدالرزاق میں یہ روایت مرسل ہے اوراُن کے نزدیک یہی بہترین ہے۔ 
4۔  عبدبن حمید   عَلٰی رَأْسِ الْمِأَتَیْنِ   ١٤سال کے تھے اُنہوں نے یہ روایت عبدالرزاق سے اُن کے نابیناہونے کے بعدسنی۔ عبدبن حمیدکاایصال خلافِ واقعہ ہے۔
5 ۔  بناء کے وقت حضرت عائشہ  نابالغہ تھیں یابالغہ  روایات اِس سے خاموش ہیں ۔براہِ کرم اِس کو واضح فرمائیں ۔ 
6 ۔  محدثین کے نزدیک احکام کی روایات کامعیار سخت ہے اورغیراحکام کی روایات قبول کرنے میں وہ متشدّدنہیں ہیں۔ 
7 ۔  صحاح میں کافی روایات غیرمنقح موجودہیں۔ 
8۔  محدثین کے قبول روایت کے اُصول رعایتی ہیں ۔میں امام ابوحنیفہ اورامام مالک کے اُ صول کو معیا ر ی مانتاہوں۔ 
9 ۔  قرآن وسنت ِثابتہ کی روشنی میں ہرروایت کوپرکھاجاسکتاہے مصنفینِ صحاح نے ہرروایت کی  سند بیان کردی ہے۔ ہم ہرسندکواُصولِ حدیث اورکتب ِرجال کی تصریح کی روشنی میں موضوعِ بحث بناسکتے ہیں۔ 
مزیدقابل ِغوراُمور  :
1 ۔  بنیادی بات یہ ہے کہ میرے نزدیک امام ابوحنیفہ   کی تحقیق حجت نیزامام ابوحنیفہ نے تمام علمی کام قرآن وسنت کی بنیادپرکیاہے۔ اوراُن کے ادّلہ نقلی وعقلی دُوسرے ائمہ ومحدثین کے ادّلہ سے زیادہ مستحکم ہیں۔ 
2 ۔  امام ابوحنیفہ  کامسلک صحاح کے مصنفین کی پیدائش سے بہت پہلے مکمل ہوکرسلطنت ِاسلامی کا قا نو ن بن چکاتھا۔
3 ۔  حنفی مسلک صحاح کی روایات کامحتاج نہیںہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضر ت عمار رضی اللہ عنہ کا دُشمن اللہ کا دُشمن : 6 3
5 حضرت خالد رضی اللہ عنہ پر اِس اِرشاد کا اَثر 6 3
6 نبی علیہ السلام کی زبانی حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی تعریف 7 3
7 فتحِ مکہ سے پہلے قربانیاں دینے والوں کا درجہ سب سے بڑا ہے 7 3
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 10 1
11 خلاصۂ مکتوب : 13 10
12 مزیدقابل ِغوراُمور : 14 10
13 بقیہ : درس حدیث 15 3
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 16 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 16 14
16 عورتوں کی مکمل اِصلاح کاخاکہ اوردستورالعمل کاخلاصہ : 17 14
17 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
18 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 21 1
19 پہلا اشکال : 21 18
20 صمدانی صاحب کا جواب : 21 18
21 دُوسرا اشکال : 23 18
22 صمدانی صاحب کا جواب : 24 18
23 صمدانی صاحب کی یہ بات کئی وجوہ سے محل ِنظر ہے 27 18
24 عملی خرابیاں : 30 18
25 -2 وقف یا اُس کی ملکیت کو ختم کرنا : 33 18
26 اَلوَداعی خطاب 35 1
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
28 شہید چار طرح کے ہوتے ہیں : 48 27
29 میںدُنیا کے فوت ہونے نہ ہونے کا کوئی غم نہیں : 49 27
30 تہذیبوںکے عروج وزَوال میں عِلم کاکردار 50 1
31 ( وفیات ) 58 1
32 دینی مسائل 60 1
33 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 32
34 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 62 1
Flag Counter