Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

58 - 64
ہو ںگی جس کاکام یہودی مالکوں کی غذا کا انتظام ہوگاجو اپنے گھروں میں مالکانہ حقوق کے ساتھ آرام سے بیٹھے دادِ عیش دے رہے ہوں گے۔
حضرات !میں آپ کو متنبہ کرتا ہوں،اگر آپ نے یہودیوں کی آمد پر پابندی نہ لگائی تو آپ کی آئندہ نسلیںآپ پر لعنت بھیجیں گی،اِن یہودیوں کے دماغ،اِن کی سوچ ہم سے بالکل الگ ہے ،اِن کی دس نسلیں بھی ہمارے بیچ رہیں تو یہ بدل نہیں سکتے،چیتا اپنی شکل نہیں بدل سکتا۔
یہودی اِس ملک کے لیے خطرہ ہیں ،اگر اِنہیں اِس ملک میں آنے اور رہنے کی اجازت دی گئی تو یہ ہمارے دستوراور ہماری ترقیات کو تباہ کردیں گے ،دستوری طور پر ہمیں اِن پر پابندی لگادینی چاہیے''۔   ١
غور فرمائیے کہ یہ پیش گوئی کتنی سچی تھی ،اگر چہ اِس کی مدت کا اَندازہ صحیح نہیں لگایا جاسکاکہ امریکا ایک یہودی کھیت بن جائے گا جس میں کاشتکار اور مزدور امریکی ہوں گے اور مالک یہودی ۔
بنیامین فرانکلین نے دوسوسال کا اَندازہ لگایا تھاجو مدت ١٩٨٩ ء میں پوری ہوئی تھی لیکن یہودیوں نے اِس سے پچاس سال پہلے ہی امریکا کو ایک یہودی اسٹیٹ بنالیا ،اب امریکی سیاست ،ہتھیار ،علم وفن ، دولت وثروت ،وسائل آمدنی اور ذرائع ابلاغ عالمی یہودیت اور اُس کے تنفیذی اعضاء ماسونت اور صہیونیت کے مکمل تابع زیردست اور غلام ہیں۔!!! 






    ١   دیکھیے  The Nameless War  اَز  Captan Ramsay   لندن١٩٥٢ء  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter