Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

4 - 64
شہر کے بیچو بیچ آباد علاقوں میں صورت ِحال اِس سے بھی زیادہ خطرناک ہو چکی ہے،یہاں دن دیہاڑے گھروں اور بھری سڑکوں پر لوٹ مار اور قتل و غارت گری آئے دِن کا معمول بن چکی ہے اور روز بروز اِس میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔پولیس اور دیگر حکومتی ادارے بے اَثر ہو چکے ہیںبلکہ ڈاکو اِن ہی سرکردگی میں عوام کی جان ومال سے کھیل رہے ہیں۔حالات اِس قدر خراب ہو گئے ہیں کہ عوام نے اپنا تحفظ خود شروع کر دیا ہے۔جرائم کی تعداد اِس قدر بڑھ گئی ہے کہ کراچی اور لاہور کے عوام نے ڈاکوؤں کو موقع پر خود ہی قتل کرنا شروع کر دیا۔کراچی میں بعض جگہ اِن کو زندہ جلا دیا      تو جو کام حکومت کو کرنا چاہیے تھااُسی کام کو حالات کے ستائے ہوئے عوام نے جب اپنے ہی ہاتھوں انجام دینا شروع کر دیا تو بجائے اِس کے کہ ایسے اقدامات کیے جاتے جس سے دُکھی عوام کے دُکھوں کا مداوا ہوتا اُن کو تسلّی اور تشفی ہو کر اُن کا اشتعال کم ہوتا،حکومت کے وزراء نے ڈاکوؤں کے خلاف عوامی ردّعمل کو مسترد کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی حمایت میں بیانات جاری کرنا شروع کر دیے جس سے یہ تأثر اُبھرا کہ حکومتی اِدارے عوام کے بجائے ڈاکوؤں کے ہی ہمدرد ہیں اور یہ بات بجائے خود عوام کو مزید اِشتعال میں لانے کا سبب بن رہی ہے۔
ڈاکو کی سزا اِسلام میں عبرتناک موت ہی ہے ،ریاست اِس کی ذمہ دار ہے کہ اِس پر بلاتاخیر عمل کو یقینی بنائے تاکہ رعیت کی جان و مال کی حفاظت ہو سکے اور ملک میں اَمن وامان کی فضاء قائم ہو جائے۔       
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد   کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣)  کتب خانہ اور کتابیں (٤)  پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (اِدارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter