Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2008

اكستان

12 - 64
٢۔  میرے خط کے متعلق جو آپ تحریر فرمانا چاہتے ہیں ضرور تحریر فرمائیں میں ممنون ہوں گا۔
 مزاج نام کی میرے ہاں کوئی چیز نہیں میں شروع سے اَب تک طالب علم ہوں بے تکلف اظہارِ خیال کو پسند کرتا ہوں اور خود بھی اِسی پر عمل کرتا ہوں مگر دِل آزاری سے بہت ڈرتا ہوں اور اِس سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے آپ کے گرامی نامے کا شدت سے انتظار رہے گا۔ میرے ہاتھ میں رَعشہ ہے کبھی کبھی زیادہ ہوجاتا ہے۔ 
پچھلا خط مولاناسیف اللہ صاحب عثمانی سے نقل کراکر بھیجا تھا۔ 
یاد آوری کا شکریہ   زیادہ کیا۔ دُعا گو نیاز احمد سرگودھا  ٢١ اکتوبر   ٨٠   ئ
محترمی مولانا صاحب  ! 		السلام علیکم
میں نے آپ کی کتاب ''امام ابن ِماجہ اور علم الحدیث'' دیکھی۔ عمدہ کتاب ہے اور بڑی محنت سے ترتیب دی ہے مگر مجھے آپ کے بعض مندرجات سے اختلاف ہے مفصل رائے فرصت کے وقت لکھوں گا۔ 
اِس وقت میں اپنی کتاب کی ترتیب میں مصروف ہوں، میں نے اپنی کتاب میں بنیادی طور پر چار رُواة پر گفتگو کی ہے۔ 
(١)  ہشام بن عروہ  (٢)  علی بن مسہر  (٣)  عبد الرزاق بن ہمام  (٤)  محمد بن مسلم زہری 
آپ نے علی بن مسہر کی بے حد تعریف فرمائی ہے حتّٰی کہ لکھ دیا ہے کہ امام ثوری نے اپنی جامع اِن کی مدد سے تیار کی تھی اگرچہ آپ نے مقدمۂ کتاب التعلیم کا حوالہ دیا ہے مگر جب تک امام طحاوی کی اصل عبارت سامنے نہ ہو کچھ کہنا مشکل ہے۔ حاشیے میں آپ نے لکھا ہے کہ امام احمد، یحییٰ بن معین، ابوزُرعہ، نسائی اور ابن ِ حبان نے متفقہ طور پر ثقہ کہا ہے۔  ص ١٨٤  الخ ۔
یہ خط کتابوں سے رُجوع کیے بغیر یاد داشت سے لکھ رہا ہوں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کسی کے اچھے یا برے ہونے کا دعوی ہر کوئی نہیں کر سکتا : 5 3
5 ''کشف'' ظنی گمانی چیز ہے : 6 3
6 خاتمہ کے وقت کی حالت کا اعتبار ہوتا ہے : 6 3
7 برائی سے روکنا ضروری ہے : 7 3
8 حضرت خالد بن ولید ''اللہ کی تلوار '' ہمیشہ غالب رہے : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
12 حضرتِ اقدس اور حکیم نیاز احمد صاحب کے درمیان خط و کتابت 11 11
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
15 رُسوم ورواج ختم کرنے کاشرعی طریقہ : 18 14
16 رُسوم کی مخالفت کرنے والا ولی اوراللہ کامقبول بندہ ہے : 18 14
17 رُسوم کی پابندی کرنے والے پیرلعنت کے مستحق ہیں : 19 14
18 تمام مسلمانوں کی ذمّہ داری : 19 14
19 عورتیں چاہیں توسارے رُسوم ورَو اج ختم ہوجائیں : 19 14
20 حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح : 20 20
22 ہجرتِ حبشہ : 21 20
23 حبشہ کو دوبارہ ہجرت : 22 20
24 مدینہ منورہ کو ہجرت : 22 20
25 اَولاد : 23 20
26 وفات : 23 20
27 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 24 1
28 کیا جوائنٹ سٹاک کمپنی شرعا ًقانونی شخص ہے ؟ 29 1
29 کمپنی اور شرکت میں فرق : 32 1
30 کمپنی کی ذمہ داری کا کیا سبب ہے : 32 1
31 اہم تنبیہ : 34 29
32 اب یہاں علمائے معاصرین کے تین نقطہ نظر ہیں : 34 29
33 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
34 اہل جنت تین طرح کے ہیں : 38 33
35 تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر جنت کی بشارت : 38 33
36 کسی کے لیے بھی اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑنا جائز نہیں : 39 33
37 اِس دَور کی اہم ضرورت 40 1
38 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 40 37
39 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 45 1
40 بقیہ : ملفوظات شیخ الاسلام 54 9
41 دینی مسائل 55 1
42 ( طلاق کابیان ) 55 41
43 طلاق کاحکم : 55 41
44 طلا ق دینے کااہل : 55 41
45 یہودی خباثتیں 56 1
46 بنیا مین فرانکلین : 57 45
47 عالمی خبریں 62 1
48 قرآنِ کریم بیش قدر آسمانی کتاب ہے : پوپ بینڈکٹ 62 47
49 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter