Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

44 - 64
لَاتَعْلَمُوْنَ شَیْئًا روشنی نہیں لَاتَعْلَمُوْنَ شَیْئًا اِنَّہ کَانَ ظَلُوْماًجَہُوْلًا  ظلوم ظلمت سے ہے توکیاکہتے ہیں؟ اورروشنیاں لانے کانظام ہے۔ یہ میں کہاں سے بات کررہاہوں کہ کائنات میں اصل اندھیراہے ایک آیت اشارہ کرتی ہے وَاٰیَة لَّہُمُ اللَّیْلُ  میری نشانیوں میں سے ہے رات ، میں کیاکرتاہوں  نَسْلَخُ مِنْہُ النَّہَارَ میں اُس کے اُوپرسے دن کی کھال اُتارتاہوں  فَاِذَاہُمْ مُّظْلِمُوْنَ  توتم سب اندھیروں میں ڈوب جاتے ہوتویہاں اِس دُنیاکوایک جانورسے تشبیہ دی ہے اورروشنی کوکھال سے اوراندرکے وجودکواندھیرے سے، اُوپرسے کھال اُ تری دِن کی تواندرسے اندھیرانکلا،جانورکے اُوپرسے کھال اُترگئی تو اُس کے اندرسے ساراوجود نظر آیا کہ یہ گوشت کاوہ حصہ ،یہ جگر،یہ تلی ہے ،یہ آنتیں ہیں،یہ مثانہ ہے، یہ پُٹ کاگوشت ہے، یہ پسلیوں کاگوشت ہے،یہ پھیپھڑ ے ہیں یہ سارا کچھ کھال کے اُترنے کے بعد ہمارے سامنے آتا ہے۔ 
تواللہ تعالیٰ کہتاہے کہ میں دن کی کھال جب اُتارتاہوںتواندرسے اندھیراآجاتاہے اِس اندھیرے کودُورکرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے سورج کوچمکایاہے جب آتا ہے اندھیرے بھاگ جاتے ہیں دِل کے اندھیروں کے لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن کا سورج چمکایاہے جب یہ سورج چمکتاہے توساری ظلمتیں کفرکی شرک کی اورجہالت کی چھٹ جاتی ہیں اورسینے روشن ہوجاتے ہیں۔ جب یہ نوراندر اُترتاہے تواُس کی تین نشانیاں پیداہوتی ہیں  اِذَادَخَلَ النُّوْرُ اِنْفَسَخَ الصَّدْرُ وَاتَّسَعَ جب یہ نوراندر اُترتاہے توسینہ کھل جاتاہے توایک صحابی نے پوچھاکہ ہَلْ لِتِلْکَ مِنْ عَلَامَةٍ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ   یارسول اللہ اُس کی کوئی نشانی ہے؟ توآپ نے اِرشادفرمایاکہ  التجافی عن دارالغروروالانابة الی دارالخلود والاستعداد للموت قبل النزول  نورِعلم کے ایمان کے اندر اُترنے کی تین نشانیاں ہیں۔ 
پہلی یہ ہے کہ دُنیاسے بے رغبت ہوجائے گا، دُوسری یہ ہے کہ جنت کاشوق لگ جائے گا، تیسری یہ ہے کہ موت کی تیاری میں مشغول ہوجائے گا ،یہ تین نشانیاں ہیں جس سے پتہ چلتاہے کہ اندرمیں بات آگئی اوروہ نورجس کے ہم متلاشی تھے وہ آگیا مَثَلُ نُوْرِہ کَمِشْکٰوةٍ فِیْھَامِصْبَاح اَلْمِصْبَاحُ فِیْ زُجَاجَةٍ اَلزُّجَاجَةُ کَاَنَّھَاکَوْکَب دُّرِّیّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبَارَکَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّاشَرْقِیَّةٍ وَّلَاغَرْبِیَّةٍ یَّکَادُ زَیْتُھَا یُضِیْئْ وَلوَلَمْ تَمْسَسْہُ نَار نُّوْرعَلٰی نُوْر یَّہْدِی اللّٰہُ لِنُوْرِہ مَنْ یَّشَآئُ  یہ وہ نورہے جودل میں اُترتاہے تواُس کی یہ تین نشانیاں پیداہوتی ہیں ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter