Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

50 - 64
اکابرین کے نقش ِ قدم پر ثابت قدم رہیے اور یہی آپ کے لیے اور میں سمجھتا ہوں علماء اہل ِ سنت والجماعت جنہیں علمائے دیوبند کہا جاتا ہے اِس وقت رُوئے زمین پر دین کو معتدل طور پر پیش کرنے کے لیے اِن جیسی جماعت کوئی بھی موجود نہیں ہے ،میں کسی جماعت کی اِس وقت خامیوں اور خوبیوں کو آپ کے سامنے بیان کرنے نہیں آیا کہ میں آپ کو موازنہ کرکے بتاؤں لیکن اپنی پوری زندگی کا تجزیہ بیان کرتا ہوں کہ زندگی کے شعبوں میں ہر لحاظ سے جس کے اندر اعتدال پایا جاتا ہے وہ یہی لوگ ہیں جن کے ساتھ ہماری نسبت ہے، اللہ اِسی نسبت کے ساتھ ہمارا خاتمہ فرمائے،  وآخر دعوانا ان الحمد للّٰہ رب العالمین ۔ 
وفیات
تاخیرسے موصولہ اطلاع کے مطابق ساؤ تھ افریقہ کے حضرت مولانابایزیدمحمودصاحب دامت برکاتہم العالیہ کی ہمشیرہ صاحبہ وفات پاگئیں۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَےْہِ رَاجِعُوْنَ۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور  پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔
جامعہ مدنیہ جدیدکے ناظم تعلیمات اوراُستاذالحدیث مولانا خالد محمودصاحب مدظلہ کی والدہ صاحبہ ١٢فروری کو طویل علالت کے بعدوفات پاگئیں۔ مرحومہ بہت نیک اورشریف خاتون تھیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماکرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔ مولانااوراُن کے دیگربرادران کواِس حادثہ پر صبر جمیل نصیب ہو۔
٢٦ مارچ کو محترم جناب عبد المجید صاحب کی اہلیہ صاحبہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئیں ۔ مرحومہ بہت مہمان نواز اور ملنسار خاتون تھیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر ِجلیل عطا ء فرمائے۔
٢٧ مارچ کو جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل مولوی عقیل احمد صاحب کے والد صاحب وفات پاگئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اہل ادارہ جملہ مرحومین کے غم میں برابرکے شریک ہیں اورتعزیتِ مسنونہ پیش کرتے ہیں ۔ جامعہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصال ِ ثواب کرایا گیا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter