Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

15 - 64
عو ر توں کے رُوحانی امراض 
(  از اِفادات  :  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ  )
 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ  :
غضب یہ ہے کہ ایک شادی کے لیے ایک جوڑابناوہ دُوسری شادی کے لیے کافی نہیں۔ اِس کے لیے پھردوسراجوڑاچاہیے۔ یہ توپوشاک کی تیاری تھی اَب زیورکی فکرہوئی ،اگراپنے پاس نہیں ہوتا تومانگ مانگ کر پہنا جاتاہے اوراُس کے عاریت (مانگا ہوا)ہونے کوپوشیدہ رکھاجاتاہے اِس کو اپنی ہی ملکیت ظاہر کیا جاتا ہے یہ ایک قسم کاجھوٹ ہے۔حدیث شریف میں ہے کہ جوشخص بہ تکلف اپنی آسودگی (خوشحالی )ظاہرکرے ایسی چیزسے جواُس کی نہیں ہے اُس کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے دو کپڑے جھوٹ اورفریب کے پہن لیے یعنی سرسے پاؤں تک جھوٹ ہی جھوٹ لپیٹ لیا۔
پھراکثرایسازیورپہناجاتاہے جس کی جھنکاردُورتک جائے تاکہ محفل میں جاتے ہی سب کی نگاہیں اِنہی کے نظارہ میں مشغول ہوجائیں۔ بجتازیورپہنناخودممنوع ہے، حدیث میں ہے کہ ہرباجے کے ساتھ ایک شیطان ہوتاہے۔ بعض عورتیں ایسی بے احتیاط ہوتی ہیں کہ ڈولی (سواری) سے پلہ لٹک رہاہے یاکسی طرف سے پردہ کھل رہاہے یاعطر اِس قدرملاہے کہ راستہ میں خوشبومہکتی جاتی ہے۔ یہ نامحرموں کے رُوبروزینت ہے   حدیث میں وارِدہے کہ جوعورت گھرسے عطرلگاکرنکلے یعنی اِس طرح کہ دُوسروں کوبھی خوشبوپہنچے تووہ ایسی ویسی ہے (یعنی بدکارزَانیہ ہے)۔(اصلاح الرسوم )
عورتوں کی زبردست غلطی  : 
یہ عجیب بات ہے کہ گھرمیں بھنگنوں اورماماؤںکی طرح رہیںاورڈولی (رکشہ )آتے ہی بن سنور کر بیگم صاحبہ بن جائیں ،کوئی اِن سے پوچھے کہ اچھے کپڑے پہننے کی غرض کیا صرف غیروں کودِکھاناہے؟تعجب ہے کہ جس کے واسطے یہ کپڑے بنے اورجس کے دام لگے اُس کے سامنے کبھی نہ پہناجائے اورغیروں کے سامنے پہناجائے ۔حیرت ہے کہ خاوندسے کبھی سیدھے منہ بات نہ بولیں، کبھی اچھاکپڑااُس کے سامنے نہ پہنیں اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter