Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

9 - 64
 ملفوظات شیخ الاسلام
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  )
٭  میرے متعلق نسبی حیثیت سے سےّدہونے کااِنکارجن حضرات نے کیاہے وہ اُس کے ذمہ دار ہیں، میں تواپنے نام کے ساتھ سیّدلکھتابھی نہیں ہوں، جس کی وجہ یہ ہے کہ مدارِنجات نسب نہیں ہے، عمل ہے۔ اگرنسبی حیثیت سے کوئی اعلیٰ درجہ کاہے مگراعمال قبیح ہیں تومثل پسرنوح علیہ السلام وہ راندۂ درگاہ خداوندی   ہے اوراگرچمارزادہ یابھنگی زادہ ہے مگر وہ مسلمان متقی ہے تواُس کی فوز وفلاح مثل حضرت بلال وصہیب رضوان اللہ علیہاہے۔ 
٭  تذکرة الاولیاء میں ہے کہ ایک روزامام جعفرصادق رحمة اللہ علیہ بغدادمیں ایک بڑے مجمع کے سامنے فرمانے لگے کہ بھائیو!تم میں سے جس کوروزِقیامت کے دن اللہ تعالیٰ بخش دے توتومیری شفاعت کرنا۔ لوگوں نے تعجب کیااورکہاکہ ہم آپ کی شفاعت کریں حالا نکہ آپ جناب رسول اللہ  ۖکے صاحب زادے ہیں۔ توآپ فرمانے لگے کہ یہی چیزمیرے لیے باعث ِبے چینی ہے،اُمت کے تمام مسلمان میرے ناناحضرت محمد  ۖکے مہمان ہیں اورمیں اُن کے خاندان کابچہ ہوں، قاعدہ ہے کہ مہمانوں کی خدمت گزاری خاندان کے چھوٹوں پرضروری ہوتی ہے، اگروہ کوئی کوتاہی کرتاہے توصاحب خاندان بہت خفا ہوتا ہے اورچھوٹوں کوسرزنش کرتاہے۔ اگرقیامت میں رسول اللہ  ۖ نے میرے کندھے پرہاتھ رکھ کر مجھ سے سوال کیاکہ جعفر!تم نے میرے مہمانوں کی کیاخدمت کی تومیں شرم کی وجہ سے منہ نہ اُٹھاسکوں گا۔یہ اِرشادحضرت امام جعفرصادق رضی اللہ عنہ کاصحیح ہے اورسادات کے لیے نہایت عبرت کافرمان ہے مگرافسوس کہ ہم انتہائی غفلت میں مبتلاہیں۔ میں نے جب سے یہ اِرشاددیکھا ہے بہت فکرمندرہتاہوں ، اللہ تعالیٰ مددفرمائے۔
٭ سادات کافرض سب سے زیادہ اوراوّلین ہے کہ آقائے نامدارعلیہ السلام کی دلائی ہوئی شریعت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter