Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

¾اكستان Ù

8 - 64
اگر یہ قسم کھالیں تو اللہ تعالیٰ اُس کو پوری کردیں اوکماقال علیہ السلام ۔ 
اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت  : 
اُحد کے موقع پر بڑے لڑے ہیں معلوم ہوتا ہے بہت اوربڑا ہی جذبہ تھا اُن کے ذہن میں، خدا کی طرف تعلق جو تھا اللہ کی ذات سے وہ بڑا ہی جوش کا تھا تو وہ کہتے تھے کہ پہلی لڑائی جوہوئی ہے بدر کی اُس میں میں نہیں شامل ہوسکا تو اگر اَب موقع ملا کہ میں رسول اللہ  ۖ  کے ساتھ ہوں تو  لَیَرَیَنَّ اللّٰہُ مَا اَصْنَعُ  اور  لَیَرَیَنَّ اللّٰہُ مَااَجِدْتُّ  تو اللہ تعالیٰ دیکھیں گے کہ میں کتنی کوشش کرتا ہوںاور میں کیا کرتا ہوں۔ اَب یہ جملے کہنے بھی ویسے درُست نہیں ہیں کوئی انسان کسی چیز کے بارے میں دعوی نہیںکرسکتا اور جو نیکی ہوتی ہے جو کچھ ہوتا ہے وہ خدا کی توفیق سے ہوتا ہے تو اِنسان اپنے بارے میں اِس طرح کا دعوی زبردست قسم کا کہ اللہ تعالیٰ دیکھیں گے کہ میں کیا کرتا ہوں تو نہایت ہی عجیب سی بات ہے، یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ اللہ توفیق دے کہ میں اُس کا بدل اُتارسکوں لیکن یہ کہ میں کیا کرتا ہوں یہ میں کرکے دکھاؤں گا گویا یہ مطلب نکلا تو جملے بڑے سخت ہیں ایسے جملے عام حالات میں عام لوگوں کوتو منع کیا گیا کہ ایسے جملے بالکل زبان سے نہ نکالیں کبھی بھی۔ 
پھر ہوا اِسی طرح سے ہے کہ وہ اُحد کے دن لڑے ہیں اور اِس قدر زخمی ہوئے ہیں کہ اُن کو پہچانا نہیں جاسکا تو اُن کی بہن نے پہچانا ہے اُن کو اُنگلی کی کوئی نشانی تھی اُس کے ذریعہ اُس پروہ آیت اُتری تھی  مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ رِجَال صَدَقُوْا مَاعَاھَدُ وا اللّٰہَ عَلَیْہِ  مومنین میں ایسے لوگ بھی ہیں کہ جنہوں نے جو اللہ سے عہد کیا وہ پورا کرکے دکھایا  فَمِنْھُمْ مَّنْ قَضٰی نَحْبَہ  اُن میں تو کچھ ایسے ہیں جنہوں نے اپنا عہد اور وعدہ اور ذمّہ داری پوری کردی  وَمِنْھُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُ  اُن میں ایسے بھی ہیں جو انتظار میں ہیں وقت آئے گا تو وہ پوری کریں گے۔ 
اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے  :
تو اِس طرح کی چیزیں رسول اللہ  ۖ  کے سامنے کچھ پیش آئی بھی ہیں اَب اُن کی نقل کرنے  کے لیے کوئی مجذوب بن جائے اور اِس طرح کی باتیں کرنے لگے اِس کی اجازت نہیں ہے ہاں ایسے ہوا ہے  یا نہیں ہوا؟ تو ہوا ہے ایسے۔ تو رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کہ اُن کا درجہ خدا کے ہاں اِتنا بڑا ہے پھر فرمایا  منھم البراء بن مالک  ایسے لوگوں میں سے یہ صحابی بھی ہیں ہمارے   ( باقی صفحہ  ص  ٣٢ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter