Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

62 - 64
اَخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
 ٣  مارچ کو جناب حافظ رشیداحمد صاحب شریفی کراچی سے تشریف لائے اور رات کاکھانا حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب  کے ساتھ تناول فرمایااور مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔
٢٥ صفر ١٤٢٩ ھ / ٤ مارچ ٢٠٠٨ء بروز منگل مسجد ِحامد کے تینوں اَطراف شمالی جنوبی اور مشرقی برآمدے کا فرش کچا کیا گیا، صبح کام شروع ہوکر بعد عشاء مکمل ہوا، والحمد للہ۔ 
١١مارچ کو حضرت مہتمم صاحب کی دعوت پرحضرت مولاناطارق جمیل صاحب اپنے رفقاء کے ہمراہ دوپہرکے کھانے کی دعوت پر جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے ، بعدظہرواپس تشریف لے گئے۔
١٦ مارچ کوسہ پہر تین بجے حضرت مولانافضل الرحمن صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور طلباء سے بیان فرمایا،بعداَزاں چائے تناول کی اور بعدعصرواپس تشریف لے گئے۔ 
٢٠ مارچ کوحضرت مولاناسید محمود میاںصاحب ماڈل ٹاؤن میں جناب ڈاکٹرنعیم الدین صاحب کی دعوت پر اُن کی قیام گاہ درس کے لیے تشریف لے گئے اوربعد اَزمغرب خواتین و حضرات سے اِسلام کی عظمت اوربرتری کے موضوع پربیان فرمایا۔
٢٣مارچ کوبعد اَز نمازمغرب جناب حافظ تنویراحمد صاحب شریفی جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور رات کاکھانا تناول فرمایا۔جامعہ کی تعلیمی اور تعمیری احوال کو دیکھ کر خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔ 
رُودادِ سفر اِسلام آباد  :   (  از  :  محمد عامر اَخلاق ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید  )
٢١مارچ بروزجمعة المبارک ١٥:١١بجے صبح حضرت جامعہ مدنیہ کریم سے اسلام آبادروانہ ہوئے۔ جس میں راقم الحروف محمدعامر اخلاق وشہباز( متعلم جامعہ مدنیہ جدید) حضرت کے رفیقِ سفرتھے۔ تقریباً   11:45پرگاڑی گکھڑ پہنچی وہاں محمدفہداور محمدمدثر(سابقہ طلباء جامعہ مدنیہ جدید) نے سٹاپ پرملاقات کی اورپھرحضرت اقدس امام اہل سنت الشیخ مولانامحمدسرفرازخان صفدرصاحب دامت برکاتہم کے گھرتشریف لے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter