Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

58 - 64
دینی مسائل
(  نومولودکودُودھ پلانے کابیان  )
کن صورتوں میں رضاعت ثابت نہیں ہوتی  ؟
 مسئلہ  :  کسی مردکے دُودھ اُترآیاتواُس کے پینے سے  رضاعت ثابت نہیںہوتی۔ 
مسئلہ  :  نوسال سے کم عمرلڑکی کے پستان میں دُودھ اُترآیاتواُس کے پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ 
مسئلہ  :  کنواری لڑکی کے پستان سے زردپانی نکلاتواُس سے حرمت ثابت نہیں ہوگی۔ 
مسئلہ  :  کسی بیماری یاتکلیف کے وجہ سے جو پانی نکلے پھروہ زردرنگ کاہویابے رنگ ہواُس سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ 
مسئلہ  :  اگربچے کی آنکھ میں یا اُس کے کان میں یااُس کی پیشاب کی نالی میں یاپاخانے کی جگہ میں عورت کے دُودھ کے قطرے ٹپکائے یاسراورپیٹ کے زخم میں دُودھ کے قطرے ٹپکائے تورضاعت ثابت نہ ہوگی 
مسئلہ  :  دوبچوں نے ایک بکری یاایک گائے کادُودھ پیا تواُس سے کچھ نہیں ہوتااوروہ آپس میں بہن بھائی نہیں بنے۔ 
مسئلہ  :  عورت نے کسی اورکے بچے کے منہ میں پستان دیا لیکن اُس کویہ معلوم نہیں کہ دُودھ اُترا   یانہیں توحرمت ثابت نہیں ہوئی کیونکہ حرمت ِرضاعت اُس وقت تک ثابت نہیں ہوتی جب تک قطعی طورسے دُودھ کے حلق میں پہنچنے کایقین نہ ہوجائے۔ 
مسئلہ  :  مردکواپنی بیوی کادُودھ پیناحرام ہے لیکن اگرپی لیاتوبیوی حرام نہیں ہوئی کیونکہ دوبرس کی عمر کے بعدرضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ 
مسئلہ  :  اگرعورت کے دُودھ کا پنیربنادیااوروہ بچے نے کھایاتورضا عت ثابت نہیں ہوتی۔(جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter