Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2008

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
بدوضعی پسند نہیں فرمائی، صفائی کو پسند فرمایا 
حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ کا جذبہ جہاد اور شوق ِ شہادت
حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ بھی اللہ کے خاص بندے تھے
ہرکس و ناکس کو دعوے نہیں کرنے چاہئیں 
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 55  سائیڈ   A  17 - 01 - 1986  )
الحمد للّٰہ رب العالمین و الصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا و مولانا محمد وآلہ وا صحابہ اجمعین امابعد !
حضرتِ آقائے نامدار  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  کَمْ مِّنْ  اَشْعَثَ اَغْبَرَ   بہت سے ایسے لوگ ہیں کہ جن کے بال بھی ٹھیک نہیں ہیں پراگندہ سر ہیں اور پراگندہ سری یعنی سر کا بالوں کا ٹھیک نہ ہونا یہ بعض دفعہ کاموں سے تعلق رکھتا ہے اگر کسی کا کام ہے سر پہ بوجھ اُٹھانا یا اِسی قسم کی کوئی اور چیز تو اُس کے بال ٹھیک نہیں رہیں گے۔ ایک ہے بال ٹھیک نہ ہونے کی وجہ بے حسی وہ یہاںمراد نہیں، بے حسی کو پسند نہیں فرمایا اور وضع کا خراب رہنا بھی پسند نہیں فرمایا۔ ایک صاحب تشریف لائے تو رسول اللہ  ۖ  نے اُن کے بارے میں فرمایا کہ یہ جو اِن کے سفید بال ہیں اگر یہ مہندی لگالیں تو بہتر ہے، عند اللہ وہ سفید ہی شمار ہوتے ہیں سفید بالوں سے تو مغفرت کی اُمید ہے۔ اِسی طرح حضرتِ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد ابوقحافہ رضی اللہ عنہ مسلمان پہلے نہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 جمعہ اور صفائی : 6 4
6 حضرتِ انس بن نضر رضی اللہ عنہ اللہ کے پسندیدہ بندے : 7 4
7 اللہ نے اِن کی قسم کی لاج رکھ لی : 7 4
8 اِنہی کا جذ بہ ٔ جہاد اور شوقِ شہادت : 8 4
9 اِن کی نقل میں ایسا کرنے کی ہرآدمی کو اجازت نہیں ہے : 8 4
10 ملفوظات شیخ الاسلام 9 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 9 10
12 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 11 1
13 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 11 12
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 15 1
15 لباس، زیور، میک اپ (زینت )کامفسدہ : 15 14
16 عورتوں کی زبردست غلطی : 15 14
17 اِرشادِنبوی ۖ اورضروری مسئلہ : 16 14
18 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 17 1
19 نکاح : 17 18
20 رُخصت و عزیمت 20 1
21 موزے پر مسح رُخصت کی کونسی قسم ہے ؟ 20 20
22 عزیمت : 20 20
23 رُخصت : 20 20
24 حنفیہ کے نزدیک رُخصت کی چار قسمیں ہیں : 20 20
25 پہلی قسم : 20 20
26 اِس رُخصت کی چند اور مثالیں : 22 20
27 دُوسری قسم : 23 20
28 تیسری قسم : 23 20
29 چوتھی قسم : 24 20
30 بقیہ : درس حدیث 32 4
31 گلدستہ ٔ احادیث 33 1
32 چارچیزیں پیغمبروں کی سنتوں میں سے ہیں : 33 31
33 اِس دَور کی اہم ضرورت 35 1
34 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 40 1
35 تعلیمی انہماک کو نصب العین بنائیں 47 1
36 وفیات 50 1
37 اُٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دِل پر تیر کون 51 1
38 بقیہ : گلدستہ ٔاحادیث 57 31
39 دینی مسائل 58 1
40 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 58 39
41 یہودی خباثتیں 59 1
42 - 5امریکا میں : 59 1
43 بقیہ : اللہ ہی خالق ہے اور وہی راہ دِکھانے والا ہے 61 34
44 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter