Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

62 - 64
جامعہ مدنیہ جدید) متعلم محمد خبیب ، بھائی چوھدری محمد رفیق (پاجیاں) اور راقم الحروف محمد عامر اخلاق کے ہمراہ سفر کا آغاز ہوا۔ براستہ موٹروے ملتان روڈ سے چونیاں ہوتے ہوئے کنگن پورمدرسہ جامعہ فاروق اعظم میں 12:20 پرپہنچے۔ وہاں جامعہ فاروق اعظم  کے مہتمم قاری محمد اشرف صاحب اُن کے بیٹے مفتی محمدکفایت اللہ صاحب ،حافظ محمد نعیم صاحب اوردیگر حضرات حضرت شیخ کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ تقریبًا آدھ گھنٹہ مقامی حضرات سے گفتگو ہوئی۔ 1:00 بجے محمدخبیب رشیدی (متعلم جامعہ مدینہ جدید) نے قرآن کی شان میں نظم پڑھی اور اُس کے بعدحضرت اقدس مولانا سید محمودمیاں صاحب دامت برکا تہم نے بیان فرمایا۔ 1:35 پر بیان ختم ہوا اِس بیان میں حضرت نے رسول اللہ  ۖ  کی سنتوں پر عمل کی ترغیب فرمائی۔اس بیان کو سُن کراحساس پیدا ہوا کہ ہم گناہگار رسول اللہ  ۖ  کی سنتوں کا حق ادا نہیںکرتے بلکہ سنتوں پرچلتے بھی نہیں۔ اللہ ہماری اصلاح فرمائے اور سنتوں پرچلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
٤٥:١ پر جمعة المبارک کی نماز حضرت اقدس کی اقتدا میں پڑھی۔ جمعہ کی نماز سے فراغت کے بعد مسجد میں حضرت نے جامعہ مدینہ جدید کے دورہ ٔحدیث کے طالب علم محبت علی طارق (کنگن پور) کا نکاح پڑھایا۔ ایک ساتھی نکاح کے بعد چھوارے تقسیم کر رہا تھا حضرت نے فرمایا کہ سنت یہ ہے کہ نکا ح کے چھوارے شرکاء کی طرف اُچھا ل کر دئیے جاتے ہیں،لہٰذا اِسی طرح کیا گیا۔
بعد اَزاں مقامی حضرات میں میرے والد اخلاق احمد، چچا اشتیاق احمد، اِرشاد احمد صاحبان اورمیرے سکول کے اُستاد ماسٹر اعجاز صاحب، حافظ نعیم صاحب، بھا ئی شوکت صاحب نیزجامعہ فارو ق اعظم کے طلباء اکرام اور دیگر حضرات سے ملاقات کرنے کے بعد جامعہ کے مہتمم قاری محمد اشرف صاحب سے رُخصت ہو کر دوپہر کے کھانے کے لیے جامعہ صدیقیہ تشریف لے گئے۔
 دوپہر تین بجے جامعہ صدیقیہ کے مہتمم مولانا عبدالستار صاحب فاضل جامعہ مدنیہ جدید مولانا محمد منیر صاحب و فاضل جامعہ مدنیہ جدید مولانا محمدتنویر صاحب اور مولانا نور محمد صاحب اور دیگر حضرات نے حضرت شیخ کا استقبال کیا ،بعد ازاں حضرت نے جامعہ صدیقیہ میں بیان فرمایا اوردُعا فرمائی۔ چاربجے دوپہر کا کھانا مولانا محمد منیر صاحب و دیگر احباب کے پاس تناول فرمایا۔ ٥٠:٤ پر جامعہ صدیقیہ کے مہتمم مولانا عبدالستار صاحب، مولانا محمد منیر صاحب ،مولانا محمدتنویر صاحب، قاری محمد اشرف صاحب اوردیگر حضرات سے ملاقات کے بعد
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter