Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

58 - 64
بیسویں صدی شروع ہوتے ہوتے یہودی برطانیہ میںایک زبردست طاقت بن چکے تھے اِنہوں نے روٹ شیلڈ اور ساسن کمپنیوں کے ذریعہ برطانیہ کی اقتصادیات،بنک، تجارتی اورصنعتی کمپنیوں پرقبضہ کر لیا تھا برطانیہ کی حدود میں سونے ، الماس اور پتیل وغیرہ کی کانوں پر بھی وہ قابض ہوگئے، انگلینڈ کے سنٹرل بنک کے جو کاغذی نوٹ جاری کرتا ہے، اکثر شیئرز اِنہو ں نے خرید لیے تھے، اِسی طرح ایران، عراق اور کویت میں برطانیہ کی پیڑول کمپنیوں کو بھی خرید لیا۔
میدانِ سیاست میں اِنہوں نے اِس درجہ نفوذ حاصل کیا کہ لارڈ ریڈنگ حاکم ہندوستان اور لارڈ ماونٹ بیٹن یہودی تھے۔ برطانیہ کے شاہی نظام کے ممبران میںمندرجہ ذیل یہودی لیڈر ان داخل تھے  :
(١)فیکانیٹ سموئیل( ٢)لارڈ ناتھن (٣) لارڈ سلکن( ٤) سر ہنری سلسیر( ٥) سر پیرس ہارس (٦) سر سڈنی ابرافرے( ٧) سرلونیل کوھن( ٨) سر فیلکس کاسل( ٩) ہاربلیچ( ١٠) امانمول سثویل ( ١١) چڑاؤس۔
اِن کے علاوہ ایک لمبی تعداداُن سیاست کاروں اور ممبران کی ہے جو نیم یہودی تھے اُن میں اکثر کو وزارتی مناصب اور عہدے حاصل ہوتے رہے، وذارتی مناصب سے کم دیگر مناصب پرتو بے شماریہودی  فائز ہوئے۔
یہودیوں کے برطانیہ پر اَثرات نے برطانوی قوم کو مسخ کر کے رکھ دیا، لندن کی میونسپلٹی کے صرف ایک الیکشن میں ٢٧ یہودی کامیاب ہوئے، تمام برطانوی پارٹیوں پر بھی یہودیوں نے قبضہ کر رکھا ہے۔ کنزرویٹیو ہو، یالیبر، کمیونسٹ ہو یالبرلسٹ ہر پارٹی اِن کو راضی کرنے اوراِن سے مالی امداد کی بھیک مانگنے میںلگی رہتی ہے، برطانیہ کا کوئی بھی حکمراں یا ذمہ دارشخص یہودی شکنجہ سے باہر نہیں ہے، یہودیوں نے اِنہیں اپنی مضبوط گرفت میں لے رکھا ہے۔(جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter