Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2008

اكستان

27 - 64
اللہ تعالیٰ نے دی ہے اِس کی اِصلاح میں ضرور خرچ کرنا چاہیے، نتائج کی ذمّہ داری بندہ پر نہیں، اپنا کام مقدورکی حد تک ضرورکرنا چاہیے۔
اوردُوسری بات یہ ذہن میں آئی کہ میں دیکھتا ہوں کہ دارُالعلوم کے طلبہ بلکہ اَساتذہ اور تمام متعلقین میںنمازِ جماعت کی پابندی بہت کم ہوتی جارہی ہے، نماز کا اہتمام ہی گویا ذہنوں سے جارہا ہے، اِس لیے اَب میں سب مدرسین کو جمع کرکے علیحدہ اور طلبہ کو جمع کرکے علیحدہ اِس کی پابندی کے لیے کہوں گا، اِس کا پہلا قدم تو اپنے گھر سے شروع کردیا کہ اِس معاملے میں سُست تھے، اِن کو اور سب گھر والوں کو اِس کا پابند کردیا کہ اگر اَب سے کسی کی کوئی نماز قضاء ہوگئی توایک روپیہ جرمانہ کا صدقہ کرنا ہوگا اورجماعت قضاہوگئی تو چار آنے کا۔
الحمد للہ تعالیٰ یہ نسخہ گھر میں تو کامیاب ہو گیا مگر اَبھی تک اِتنی قوت نہیں آئی کہ طلبہ و مدرسین کو جمع کرکے خطاب کروں، اُمید کررہاہوں کہ انشاء اللہ تعالیٰ چند روز میں یہ بھی ہوجائے گا اورحضرت کا گرامی نامہ وصول ہونے کے بعد سے کچھ ایسے ذاکر شاغل لوگ جن کا مجھ سے تعلق ہے اورپہلے سے یہ کہا کرتے تھے کہ ہم کچھ عرصہ دارُالعلوم میں رِہ کر ذکر و شغل کریں گے، میں اپنی بیماری اورعدمِ فرصت کا عذر کر کے دَفع کردیتا تھا اَب الحمد للہ تعالیٰ یہ کام شروع کردیا ہے، دُعاء فرمائیں اللہ تعالیٰ کامیابی عطاء فرمائے، اپنے لڑکوں میں سے جودوعالم ہوئے ہیں اُن دونوں کو احقرنے اِصلاحِ ظاہر وباطن اورذکر و شغل سکھانے کے لیے ڈاکٹر عبدالحیٔ صاحب کے سپرد کردیا ہے کیونکہ گھر کے اَندریہ کام ہونا مشکل نظر آیا یہ دونوں وہاں حاضری دیتے ہیں لیکن  ابھی اتنا شغف نہیں جتنا ہونا چاہیے، تاہم کچھ کام شروع کیا ہوا ہے آپ اِن دونوں کے لیے خصوصی دُعاء فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اِن کو اپنے بزرگوں کے نقش ِقدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائے،  والسلام 
بندہ محمدشفیع١٤ ذی الحجہ سنہ ١٣٩٥ھ  جمعرات(جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس ِ حدیث 5 1
4 درس ِ حدیث 6 3
5 حضرت ابوذر کے مسلک کا پس منظر : 6 4
6 خود نبی علیہ السلام کا اپنا عمل : 7 4
7 بیت المال سے خلیفہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا : 8 4
8 اِسلامی حکومت میں بیت المال صرف مرکزی نہیں ہوتا : 8 4
9 حکومت کا اَصل فائدہ : 8 4
10 اِن کے برخلاف دیگر صحابہ کا مسلک : 9 4
11 حضرت ابوذر ذرائع آمدنی کے مخالف نہ تھے : 9 4
12 نبی علیہ السلام نے ایسا ہی کرنے کا حکم نہیں دیا : 10 4
13 شام میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اختلاف : 11 4
14 مولانا عبید اللہ سندھی کی عادت : 11 4
15 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 14 1
16 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 14 15
17 حضرتِ اقدس کا جوابی خط 17 15
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 19 1
19 حرف ِمخلصانہ از حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی مدظلہم : 20 18
20 مدارس میں مجالس ِذکر کی ضرورت وا ہمیت 23 1
21 تمہید از حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ 23 20
22 مکتوب بنام مولانا یوسف بنوری و مفتی محمد شفیع رحمہما اللہ تعالیٰ 23 20
23 جواب اَز مفتی محمد شفیع صاحب 26 20
24 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 40 1
25 بھابھی کا غصہ اوریتیم دیور پر ظلم و زیادتی : 40 24
26 لڑائی جھگڑوں سے حفاظت کی عمدہ تدبیریں : 41 24
27 خانگی فسادات گھریلو جھگڑے سے بچنے کی عمدہ تدبیر : 41 24
28 محرم الحرام کی فضیلت 42 1
29 تنبیہ : 43 28
30 قسم اوّل کے منکرات : 44 28
31 قسم دوم کے منکرات : 46 28
32 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 48 1
33 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 48 32
34 وفیات 51 1
35 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
36 قبیلہ بنو تمیم کی تین خاص خوبیوں کا ذکر : 52 35
37 موافقات ِعمر رضی اللہ عنہ : 53 35
38 یہودی خباثتیں 55 1
39 اَندھا یورپ : 55 38
40 دینی مسائل 59 1
41 ( ضبط ِ ولادت ) 59 40
42 ضبط ِولادت کے مختلف طریقے اور اُن کے اَحکام یہ ہیں : 59 40
43 -1 منع حمل (Contraception) : 59 40
44 -2 اِسقاط : 59 40
45 -3 مصنوعی بانجھ پن : 60 40
46 اخبار الجامعہ 61 1
47 سفر کنگن پورضلع قصور : 61 46
48 .بقیہ : دینی مسائل 63 40
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter