Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

53 - 64
(٣٨)  یاجوج ماجوج اور دَجال سے مراد مغربی اَقوام ہیں۔ 
(٣٨)  یاجوج ماجوج اور دَجال قرب ِ قیامت کی دو الگ الگ نشانیاں ہیں۔ اَحادیث کی رُو سے دَجال ایک یہودی شخص ہوگا جو دائیں آنکھ سے کانا ہوگا۔
(٣٩)  جہاد و قتال کے بارے میں کوئی شرعی  حکم نہیں ہے۔ 
(٣٩)  جہاد و قتال ایک شرعی فریضہ ہے۔ 
(٤٠)  کافروں کے خلاف جہاد کرنے کا حکم اَب باقی نہیں رہا اور اَب مفتوح کافروں سے جزیہ نہیں لیا جاسکتا۔ 
(٤٠)  کفار کے خلاف جہاد کا حکم ہمیشہ کے لیے ہے اور مفتوح کفار (ذِمیوں) سے جزیہ (ٹیکس) لیا جاسکتا ہے۔ 

(٣٨)  ''ہمارا نقطۂ نظر یہ ہے کہ نبی  ۖ  نے قیامت کے قریب یاجوج ماجوج ہی کے خروج کو دَجال سے تعبیر کیا ہے۔ اِس میں کوئی شبہ نہیں کہ یاجوج ماجوج کی اَولاد یہ مغربی اَقوام، عظیم فریب پر مبنی فکر و فلسفہ کی علمبردار ہیں اور اِسی سبب سے نبی  ۖ  نے اُنہیں دجال (عظیم فریب کار) قرار دیا ہے۔
 روایات میں دجال کی ایک صفت یہ بھی بیان ہوئی ہے کہ اُس کی ایک آنکھ خراب ہوگی۔ یہ بھی درحقیقت مغربی اَقوام کی انسان کے رُوحانی پہلو سے پہلوتہی اور صرف مادّی پہلو کی جانب جھکائو کی طرف اِشارہ ہے۔ اِسی طرح مغرب کی طرف سے سورج کا طلوع ہونا بھی غالبًا مغربی اَقوام کے سیاسی عروج ہی کے لیے کنایہ ہے۔'' (ماہنامہ اشراق  ص ٦١  جنوری  ١٩٩٦ء ) 
 (٣٩)  ''  اُنہیں (نبی  ۖ  اور آپ کے صحابہ کو) قتال کا جو حکم دیا گیا اُس کا تعلق شریعت سے نہیں   بلکہ اللہ تعالیٰ کے قانون اِتمامِ حجت سے ہے۔''  (میزان ص ٢٦٤  طبع اپریل  ٢٠٠٢ئ) 
(٤٠)  ''یہ بالکل قطعی ہے کہ منکرین ِ حق (کافروں) کے خلاف جنگ اور اُس کے نتیجے میں مفتوحین پر جزیہ عائد کرکے اُنہیں محکوم اور زیرِدست بناکر رکھنے کا حق اَب ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا ہے۔''  (میزان ص ٢٧٠     طبع اپریل  ٢٠٠٢ئ) ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter