Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

14 - 64
درس حديث
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
حضرت حسن   کی فضیلت۔ حضرت معاویہ جبر سے اِقتدار پر آئے مگر کام اچھے کیے 
لڑائی کے بجائے مذاکرات۔ بے سوچے علمائے حق پر اِعتراض نہ کرنا چاہیے
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سےّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 53 سائیڈB      15-11-1985)
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
حضرتِ آقائے نامدار  ۖ  کے صحابۂ کرام میں حضرتِ معاویہ رضی اللہ عنہ ہی ہیں کہ جب حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کے بعد حضرتِ حسن رضی اللہ عنہ سے مصالحت ہوئی تو امیر المؤمنین رہے اور تقریبًا  بیس سال اِسی طرح گزارے۔ ساری اِسلامی مملکت پر اِن کی حکمرانی رہی ہے۔ حضرتِ معاویہ رضی اللہ عنہ   کا خلافت پر آنا وہ تو ایک طرح جبر سے ہوا تھا۔ حکومت سے دستبردار ہونے کے لیے وہ تیار نہیں تھے، وہ اِس چیز سے پیچھے ہٹے ہی نہیں۔ وجہ اُس کی یہ ہے کہ وہ حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کو کہتے تھے کہ جو قاتلین ِ عثمان ہیں اُن  سے اِنتقام لینا چاہیے تو میں آپ کے ساتھ ہوجائو ں گا ورنہ میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں۔ 
 تو میں نے یہ آپ کو پہلے بتایا ہے کہ قاتلین ِ عثمان جنہوں نے اِرتکابِ قتل کیا تھا وہ تو وہیں اُسی   وقت اُن کی شہادت کے بعد جو لڑائی ہوئی اُس میں مارے گئے تھے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter