Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

22 - 64
سلسلہ نمبر٣٠  								 قسط  :  ١
''الحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (ادارہ)
حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی
حضرت اقدس   اور  حکیم فیض عالم صدیقی کے درمیان خط و کتابت
حکیم فیض عالم صدیقی کا خط
بذریعہ رجسٹرڈ  ( 8-8-76)		 منجانب  :  حکیم فیض عالم صدیقی محلہ مستریاں جہلم   ١  
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 
مکرمی جناب حامد میاں صاحب  !
السلام علیکم! ہفتہ بھر ہوا میں ہسپتال سے گھر آیا تو ماہنامہ میثاق کا قرآن کانفرنس نمبر دیکھا اُس میں آپ کا بھی ایک مقالہ ''فضیلت ِ قرآن'' کے عنوان سے نظر سے گزرا۔
حکیم فیض عالم صاحب صدیقی غیر مقلدین کے بے نظیر و مایہ ٔناز محقق ہیں ۔اُس زمانہ کے نواصب(اہل ِسنت  کے مخالف) میں اِن کو خاص مقام حاصل ہے۔اِنہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں اور تقریباً ہر کتاب میں اسلاف کو ہدف ِتنقید   بنایا ہے حتّٰی کی اِن کی دَست برد سے صحابہ کرام   بھی نہیں بچ سکے،اہلِ بیت عظام سے اِن کو خصوصی پرخاش تھی،چنانچہ اِنہوں نے اُن پر جی کھول کر سب و شتم،دشنام دہی اور دریدہ دہنی کی ہے ۔موصوف کو جہلم میں خود اپنی مسجد کے اندر ١٩٨٣ء میں قتل کر  دیا گیا تھا۔موصوف نے اپنی کتاب ''اختلاف کا اَلمیہ''حصہ اوّل کی طبع دوم میں حضرت ِاقدس مولانا سےّد حامد میاں  کے ساتھ اپنی اسی زیرِنظر مکاتبت کا حوالہ دیا ہے۔(ادارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter