Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

48 - 64
چوہدری محمد رفیق صاحب 				      قسط  :  ٢، آخری 
اِسلام اور غامدیت  …  ایک تقابل 
غامدی صاحب کے عقائد و نظریات
متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال
(٢١)  بنو ہاشم کو زکوٰة دینا جائز ہے۔ 
(٢١)  بنوہاشم کو زکوٰة دینا جائز نہیں۔ 
(٢٢)  اِسلام میں موت کی سزا صرف دو جرائم (قتل ِنفس، فساد فی الارض) پر دی جاسکتی ہے۔ 
(٢٢)  اِسلامی شریعت میں موت کی سزا بہت سے جرائم پر دی جاسکتی ہے۔ 
(٢٣)  دیت کا قانون وقتی اور عارضی تھا۔ 
(٢٣) دیت کا حکم اور قانون ہمیشہ کے لیے ہے۔ 
(٢٤)  قتل ِخطا میں دیت کی مقدار تبدیل    ہو سکتی ہے۔ 
(٢٤)  قتل ِخطا میں دیت کی مقدار میں تبدیلی نہیںہوسکتی ۔ 
(٢١)  ''بنی ہاشم کے فقراء و مساکین کی ضرورتیں بھی زکوٰة کے اَموال سے اَب بغیر کسی تردد کے پوری کی جاسکتی ہیں۔''  (قانون ِعبادات، ص ١١٩  طبع اپریل ٢٠٠٥ئ) 
(٢٢)  (الف)  ''اِن دو جرائم (قتل ِنفس اور فساد فی الارض) کے سوا، فرد ہو یا حکومت، یہ حق کسی کو بھی حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی شخص کی جان کے درپے ہو اور اُسے قتل کرڈالے۔''  (برہان ص ١٤٣ طبع چہارم جون ٢٠٠٦ئ) 
(ب)  ''اللہ تعالیٰ نے پوری صراحت کے ساتھ فرمایا ہے کہ اِن دو جرائم (قتل ِ نفس اور فساد فی الارض) کو چھوڑکر، فرد ہو یا حکومت، یہ حق کسی کو بھی حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی شخص کی جان کے درپے ہو اور اُسے قتل کرڈالے۔''(میزان ص ٢٨٣  طبع دوم  اپریل ٢٠٠٢ئ) 
(٢٣)  چنانچہ اِس (قرآن) نے اِس (دیت کے) معاملے میں ''معروف'' کی پیروی کا حکم دیا ہے۔ قرآن کے اِس حکم کے مطابق ہر معاشرہ اپنے ہی معروف کا پابند ہے۔ ہمارے معاشرے میں دیت کا کوئی قانون چونکہ پہلے سے موجود نہیں ہے اِس وجہ سے ہمارے اَرباب ِ حل و عقد کو اِختیار ہے کہ چاہیں تو عرب کے اِس دستور   کو برقرار رکھیں اور چاہیں تو اِس کی کوئی دُوسری صورت تجویز کریں،وہ جو صورت بھی اِختیار کریں گے معاشرہ اُسے قبول کرلیتا ہے تو ہمارے لیے وہی ''معروف'' قرار پائے گی۔ (برہان ص ١٨  طبع چہارم  جون ٢٠٠٦ئ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter