Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

63 - 64
اخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  ) 
٣جولائی کو بعد اَز نمازِ عصر جناب حافظ رشید احمد صاحب شریفی کراچی سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے۔ تعلیمی و تعمیری اَحوال کو دیکھ کر خوشی و مسرت کا اِظہار کیا۔ 
٨جولائی کو بعد اَز نمازِ ظہر جناب قاری عبد المالک صاحب راولپنڈی سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور طلباء سے بیان فرمایا۔ بعد اَز نمازِ عصر واپس تشریف لے گئے۔ 
٥  اگست کو تقریب ختم بخاری کے بعد جامعہ مدنیہ جدید میں سالانہ تعطیلات ہوں گی۔
٢٦رجب المرجب ١٤٢٨ھ مطابق ١١اگست ٢٠٠٧ء کو جامعہ مدنیہ جدید میں وفاق المدارس کے  سالانہ اِمتحانات ہوں گے۔
٤شعبان المعظم مطابق ١٨اگست بروز ہفتہ'' دورۂ صرف و نحو'' کا آغاز ہوگا جس میں ملک بھرسے طلباء شریک ہوں گے ،انشاء اللہ۔ حضرت مولانا حسن صاحب ''دورۂ صرف و نحو'' شروع کرائیں گے ، انشاء اللہ۔ 
بقیہ  :  حضرت فاطمہ   کے مناقب 
حضرت ابوذرغِفاری بڑے درجہ کے پارسا اور زاہد تھے۔ زُہد (بیزاری ٔدُنیا) میں سب صحابہ پر فوقیت رکھتے تھے اور آپ کو حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰة والسلام سے زُہد میں مشابہت تھی۔ چنانچہ مشکوٰة میں ہے اِنہوں نے بطریق ِ حسرت قبر سے یہ کلام کیا تھا کہ ایسی ذات ِمقدسہ بھی تجھ میں تشریف فرما ہوئیں، بطورِ کرامت اور خرقِ عادت آپ کو قبر نے جواب دیا اور حسب و نسب کا مفید اور غیر مفید ہونا پیشتر معلوم ہوچکا ہے۔ حق یہ ہے کہ اعمال ِ صالحہ سے کام چلتا ہے اور نجات ملتی ہے۔  وَلِلّٰہِ دَرُّ مَنْ قَالَ :
بندۂ عشق شدی ترک ِ نسب کن جامی 	 کہ دریں راہ فلاں ابن ِ فلاں چیزے نیست 
ض  (جاری ہے )  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter