Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

42 - 64
وفیات

١٠ جولائی کواِسلام آباد کے جامعہ حفصہ  اور لال مسجد میں شہید ہونے والے عبد الرشید غازی  اور  طلباء وطالبات کی شہادت کواللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔جامعہ و خانقاہ میںاُن کے لیے دُعائے مغفرت کی گئی نیززخمی ہونے والوں کے لیے دُعائے صحت کی گئی۔اللہ تعالیٰ اِن مظلومین کے پسماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائے اور اُن کی کفالت اور وَکالت فرمائے۔ 
٤جولائی کو جامعہ خیر العلوم خیرپور ٹامیوالی کے بانی و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی غلام قادر صاحب طویل علالت کے بعد ٩٠ برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ مرحوم دارُالعلوم دیوبند کے فاضل تھے۔ اپنے علاقے میں مولانا کا بہت بڑا علمی مقام تھا۔ تمام عمر علمی و دینی خدمات میں صرف کردی۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی خدمات کو قبول فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مولانا کی وفات سے پیدا ہونے والے خلاء کو بھی پر فرمائے۔ 
گزشتہ ماہ کے اَوائل میں جمعیت علماء اسلام کے سابق رہنما بلوچستان کے خان زمان خان اچکزئی طویل علالت کے بعد اِنتقال کرگئے۔ مرحوم بہت سی خوبیوں کے مالک اور وَضع دار اِنسان تھے۔ 
٢٦ جولائی کو جامعہ مدنیہ قدیم کے مدرس مولانا قاری عثمان صاحب اور مولانا زکریا صاحب کے بڑے بھائی محمد عمران صاحب کچھ عرصہ علیل رہ کر وفات پاگئے۔نیز اِسی تاریخ کو چوہدری اِفتخار صاحب و چوہدری ذوالفقار صاحب کی والدہ صاحبہ بھی کچھ عرصہ بیمار رہ کر وفات پاگئیں۔ 
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
 اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter