Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

41 - 64
وَلِلّٰہِ دَرُّ مَنْ قَالَ  :
وَلَوْکَانَ النِّسَائُ کَمَنْ ذَکَرْنَا	لَفُضِّلَتِ النِّسَائُ عَلَی الرِّجَال	فَلَا التَّانِیْثُ لِاسْمِ الشَّمْسِ عَیْب	وَلَا التَّذْکِیْرُ فَخْر لِّلْھِلَال
حَبِیْب لَیْسَ یُعْدَلُ لَہ حَبِیْب	وَمَا لِسِوَاہُ فِیْ قَلْبِیْ نَصِیْب	حَبِیْب غَابَ عَنْ بَصَرِیْ وَ شَخْصِیْ	وَلٰکِنْ عَنْ فَوَادِیْ مَا یَغِیْبُ
اِذَا اَبْقَتِ الدُّنْیَا عَلَی الْمَرْئِ دِیْنَہ	فَمَا فَاتَہ لَیْسَ بِضَائِر	وَکَیْفَ یَلَذُّ الْعَیْشَ مَنْ ھُوَ عَالِم	بِاَنَّ اِلٰہَ الْخَلْقِ لَا بُدَّ سَائِلُہ
فَیَأْخُذُ مِنْہُ ظُلْمَہ بِعِبَادِہ	وَیَجْزِیْہِ بِالْخَیْرِ الَّذِیْ ھُوَ فَاعِلُہ
اِنسان کو احوالِ محشر، عذاب ِ قبر ،عبور پل صراط، سوالِ نکیرین، عذاب جانکندن وغیرہ وغیرہ مہلکات کو خیال کرکے دُنیا کو دل پر سرد کردینا چاہیے۔ یہ جگہ جانچ کی ہے، اللہ نے محض عبادت کے لیے جن و انسان کو پیدا کیا ہے۔ بقدر ضرورت ِمعاش کا بندوبست کرکے شب و روز زُہد، تقوٰی، اطاعت ِ الٰہی میں مشغول رہنا چاہیے۔ 
حضرت فاطمہ   کی قبر کا کلام  : 
مشکوٰة الانوار میں منقول ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا بنت نبی  ۖ  کا جب وصال ہوا (یعنی آپ فوت ہوگئیں) تو اُن کے جنازے کو چار شخصوں نے اُٹھایا حضرت علی اور حضرت حسنین اور حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہم۔ پھر جبکہ اِن حضرات نے جنازہ قبر کے کنارے رکھا، کھڑے ہوئے ابوذر اور   فرمایا اے قبر! تو جانتی ہے اُس ذات ِ مقدسہ کو کہ جس کو ہم تیرے پاس لائے ہیں وہ فاطمہ زہر ا   ہیں جو بیٹی ہیں رسول اللہ  ۖ  کی اور بیوی ہیں حضرت علی مرتضیٰ کی اور ماں ہیں حسنین کی۔
 پس اُنہوں نے قبر سے آواز سنی کہ کہتی ہے کہ میں جگہ حسب و نسب کی نہیں ہوں اور سوائے اِس کے اور کچھ نہیں ہے کہ میں نیک عمل کی جگہ ہوں۔ پس نہیں نجات پاتا ہے مجھ سے مگر وہ شخص جس نے کثرت سے نیکی کی ہو اور اُس کا قلب دُرست رہا ہو اور پاک رہا ہو بُرے عقیدوں سے اور اُس کے اعمال اللہ ہی کے لیے ہوئے ہوں۔ یہ روایت مجھ کو محقق نہیں صاحب ِ دُرة الناصحین نے اِس کو نقل کیا ہے۔  (  باقی صفحہ  ٦٣ ) 
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter