Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

49 - 64
 (٢٥)  عورت اور مرد کی دیت برابر ہے۔ 
(٢٥)  عورت کی دیت، مرد کی دیت سے آدھی ہے۔ 
(٢٦)  اَب مرتد کی سزا ئے قتل باقی نہیں ہے۔ 
(٢٦)  اِسلام میں مرتد کے لیے قتل کی سزا ہمیشہ کے لیے ہے۔ 
(٢٧)  زانی کنوارا ہو یا شادی شدہ دونوں کی سزا صرف سو کوڑے ہے۔ 
(٢٧)  شادی شدہ زانی کی سزا اَز رُوئے سنت سنگساری ہے۔ 
(٢٨)  چور کا دایاں ہاتھ کاٹنے کی بنیاد قرآن کریم میں ہے۔ 
(٢٨)  چور کا دایاں ہاتھ کاٹنا صرف سنت سے ثابت ہے۔ 

(٢٤)  و  (٢٥)  ''اِسلام نے دیت کی کسی خاص مقدار کا ہمیشہ کے لیے تعین نہیں کیا، نہ عورت اور مرد، غلام اور آزاد اور کافر اور مؤمن کی دیتوں میں کسی فرق کی پابندی ہمارے لیے لازم ٹھہرائی ہے۔''  (برہان ص ١٨   طبع چہارم  جون ٢٠٠٦ئ) 
(٢٦)  ''لیکن فقہاء کی یہ رائے (کہ ہر مرتد کی سزا قتل ہے) محل ِنظر ہے۔ رسول اللہ  ۖ  کا یہ حکم (کہ جو شخص اپنا دین تبدیل کرے اُسے قتل کردو) تو بے شک ثابت ہے مگر ہمارے نزدیک یہ کوئی حکم عام نہ تھا بلکہ صرف اُنہی لوگوں کے ساتھ خاص تھا جن میں آپ کی بعثت ہوئی اور جن کے لیے قرآن مجید میں اُمییّن یا مشرکین کی اِصطلاح استعمال کی گئی ہے۔''  (برہان ص ١٤٠  طبع چہارم  جون ٢٠٠٦ئ) 
(٢٧)  ''سورۂ نور میں زنا کے عام مرتکبین کے لیے ایک متعین سزا ہمیشہ کے لیے مقرر کردی گئی۔ زانی مرد ہو یا عورت اُس کا جرم اگر ثابت ہوجائے تو اُس کی پاداش میں اُسے سو (١٠٠)کوڑے مارے جائیں گے۔''  (میزان   ص ٢٩٩۔٣٠٠  طبع دوم  اپریل ٢٠٠٢ئ) 
(٢٨)  ''قطع ِید کی یہ سزا  ''جَزائً بِمَا کَسَبَا نَکَالًا مِّنَ اللّٰہِ''  ہے۔ لہٰذا مجرم کو دُوسروں کے لیے عبرت بنادینے میں عمل اور پاداشِ عمل کی مناسبت جس طرح یہ تقاضا کرتی ہے کہ اُس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے اُسی طرح  یہ تقاضا بھی کرتی ہے کہ اُس کا دایاں ہاتھ ہی کاٹا جائے۔''  (میزان ص ٣٠٦۔٣٠٧  طبع دوم  اپریل ٢٠٠٢ئ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter