Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

23 - 64
یہ دیکھ کر اَز حد حیرت ہوئی کہ آپ نے سیدنا علی   کا نام جہاں لکھا اُس کے ساتھ کرم اللہ وجہہ' لکھا۔ حالانکہ باقی تمام صحابۂ کرام کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ آپ جیسے شیخ الحدیث محقق، فاضل اور اُستاد سے ایسی فحش غلطی؟ 
صرف آپ نے اِسی پر اِکتفاء نہ کی بلکہ ایک من گھڑت، وضعی اور بالکل کذب پر مبنی روایت ایسے مقام پر چسپاں کرنے کی کوشش کی ہے جو سیاق و سباق کے لحاظ سے بھی وہاں فٹ نہیں بیٹھتی۔ 
'' اَنَا مَدِیْنَةُ الْعِلْمِ وَعَلِیّ بَابُھَا '' کا اِس عبارت سے قطعًا کوئی تعلق نہیں۔ آپ کو معلوم ہوگا اور معلوم ہونا چاہیے کہ  : 
٭  امام ابن ِتیمیہ نے اِس کے متعلق فرمایا ہے کہ  :  فَعُلِمَ اَنَّ ھٰذَا الْحَدِیْثَ اِنَّمَا افْتَرَاہُ زِنْدِیْق جَاھِل نَطَقَہ مَدْحًا وَھُوَ بِطَرِیْقِ الزَّنَادِقَةِ اِلٰی قَدحٍ فِی الْاِسْلَامِ ۔ 
٭  سخاوی کہتے ہیں  : لَیْسَ لَہ وَجْہ صَحِیْح ۔ 
٭  ملا علی قاری لکھتے ہیں :  وَقَالَ ابْنُ مَعِیْنٍ اِنَّہ کِذْب لَااَصْلَ لَہ وَکَذَا قَالَ اَبُوْحَاتِمٍ وَیَحْیَ بْنُ سَعِیْدٍ وَاَوْرَدَہ اِبْنُ الْجَوْزِیِّ فِی الْمَوْضُوْعَاتِ وَاَوْفَقَہُ الذَّہْبِیُّ وَغَیْرُ عَلٰی ذَالِکَ وَقَالَ ابْنُ دَقِیْقِ الْعِیْدِ ھٰذَا الْحَدِیْثُ لَمْ یُثْبِتُوْہُ وَقِیْلَ اِنَّہ بَاطِل وَقَالَ الدَّارُ قُطْنِی غَیْرُ ثَابِتٍ ۔ (موضوعات الکبیر)
٭  جلال الدین سیوطی لکھتے ہیں : حدیث  اَنَا مَدِیْنَةُ الْعِلْمِ وَعَلِیّ بَابُھَا  رواہ الترمذی من حدیث علی وَقَالَ ھٰذَا الْحَدِیْثُ مُنْکَر وَاَنْکَرَہُ الْبُخَارِیُّ وَالْحَاکِمُ فِی الْمُسْتَدْرَکِ مِنْ حَدِیْثِ ابْنِ عَبَّاسٍ صَحِیْح وَقَالَ الذَّھَبِیُّ بَلْ ھُوَ مَوْضُوْع وَقَالَ اَبُوْذُرْعَة کَمْ خَلْقٍ اِفْتَضَحُوْا فِیْہِ وَقَالَ یَحْیَ ابْنُ مَعِیْنٍ لَااَصْلَ لَہ ۔ (کتاب الحاوی ج ٢ ص ٣٢ طبع اوّل) 
٭  شاہ ولی اللہ لکھتے ہیں : اَخْرَجَہُ النَّاسُ وَفِیْ اَسْنَادِہ جَمَاعَةُ الْمَجْرُوْحِیْنَ وَالْمَجَاھِیْلُ۔ (قرة العینین)
٭  شاہ عبد العزیزلکھتے ہیں  :  اِس حدیث کو امام نووی، علامہ ذہبی، امام جزری نے مردود    قرار دیا ہے۔ (تحفہ اثنا ء عشریہ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter