Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

21 - 64
٭  مقصودِ اصلی رضائے الٰہی ہے،جہاں بھی حاصل ہو جائے وہیں کارآمد ہے۔ اگر ہمارا مرقد حجرئہ شریف مطہرہ میں ہے اور اگر خدانخواستہ رضائے الٰہی اور مغفرت کاسامان نہ ہو تو وہ ذرّہ برابر قابل ِاعتبار نہیں۔ 
٭  اصلاحِ باطن میں دن رات صرف کیجئے ،پھر دَار ودِیار کا بھی قصد کرلیجئے ۔ 
٭  ذکرمیں مختلف اَفکار وخیالات کا چھانا ذکر کی برکت اور اُس کے اَثر کو کم (ہی)نہیں بلکہ      بسا اَوقات بالکل زائل کردیتا ہے۔
٭  ہمارااِعتقاد ہے کہ وہ ہمارا اور سارے عالم کا رب ہے۔ مربی جو کچھ کرتا ہے برائے تربیت اور درِپردہ بھلائی کے لیے کرتا ہے اگرچہ پر وُردہ کو تکلیف ہو ۔
٭  کوئی حجت آپ کو دُنیا کے حکام کے سامنے نجات دِلادے مگر عالم سرواخفیٰ سے کس طرح نجات دِلاسکتی ہے۔
٭  علم ِحدیث وہ علم ہے جس سے اُن چیزوں کے اَحوال معلوم ہوتے ہیں جن کی جنابِ رسول اللہ ۖ کی طرف نسبت کی گئی ہو بطورِ قول کے یا فعل کے یا تقریر کے یا صفت کے ،یہی تعریف راحج اور قوی ہے۔ 
٭  اِنسان کو ئی کام خواہ دُنیاوی ہو یا دینی، جسمانی ہو یا رُوحانی، جب شروع کرتا ہے طبیعت بوجہ عدمِ عادت اُس سے گھبراتی ہے اور اُلجھتی ہے، پھر آہستہ آہستہ اُس سے مناسبت پیدا ہوتی رہتی ہے اور  آخرکار اُس سے اُلفت پیدا ہو کرطبیعت ِثانیہ کا ظہور ہوجاتا ہے۔(جاری ہے)
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد   کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (اِدارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter