Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2007

اكستان

13 - 64
کرتے ہیں اور عوامی نمائندہ نہ ہونے کی وجہ سے اِن کی مرعوبیت میں مزید اِضافہ ہوجاتا ہے۔ چنانچہ ریٹائر ہونے کے بعد جب اِس جبر سے آزاد ہوتے ہیں تو حکمت و دانائی کا لبادہ اَوڑھ کر اپنے جرم کا اِعتراف اِس انداز میں کرتے ہیں کہ یوں محسوس ہوکہ اِن سے بڑھ کر ملک و قوم کا کوئی اور ہمدرد نہیں۔ 
ہونا تو یہ چاہیے کہ حاضر ڈیوٹی جرنیل ہوں یا سابقہ، سب پر ہی آئین اور قانون کی پامالی اور حلف  کی پاسداری نہ کرنے پر کُھلی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں اور تمام مراعات و وظائف سلب کیے جائیں جو غریب عوام کے خون و پسینہ کی کمائی سے کشید کرکے کھربوں روپوں کی شکل میں ڈیوٹی کے دَوران   اور ریٹائر ہونے کے بعد اِن پر خرچ کیے گئے ہیں۔ 
آخر میں فوجی حکمران ہوں یا سول، سب کو ہی یہ بات باور ہونی چاہیے کہ لال مسجد اور جامعہ حفصہ  پر کی جانے والی خونی کارروائی کے ذریعے مسجد اور مدرسہ کو بلڈوز تو کیا جاسکتا ہے مگر اِس ناپاک مہم کو کبھی سر  نہیں کیا جاسکتا۔  وماعلینا الا البلاغ المبین۔ 






ختم بخاری شریف
 بحمد للہ جامعہ مدنیہ جدید میں دُوسرے ختم بخاری شریف کی تقریب ٥اگست بروز اتوار بخیر و خوبی منعقد ہوئی ۔اس کی تفصیلات آئندہ شمارہ میں ملاحظہ فرمائیں۔ (ادارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 14 1
4 اِجتناب بوجہ اِقتصادی مسائل : 16 3
5 حضرت معاویہ کا لڑائی سے اِجتناب کرتے ہوئے مذاکرات کو ترجیح دینا : 16 3
6 حضرت معاویہ اور آپ ۖ کی دُعا کا اثر 18 3
7 حکومت مل کے رہے گی : 18 3
8 حضرت کا لطیف اِستنباط، علماء پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے : 18 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 19 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 20 9
11 معارف و حقائق : 20 9
12 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 22 9
13 اَب اِس خط کی روشنی میں دو باتیں توجہ طلب ہیں : 24 9
14 اِس خط کی رسیدگی کا منتظر 24 9
15 حکیم فیض عالم صدیقی کا جواب 26 9
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 34 1
17 تواضع کی ضرورت اور اُس کے حاصل کرنے کا طریقہ : 34 16
18 تواضع سے متعلق چند بزرگوں کی حکایتیں : 35 16
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 36 1
20 فقر و شدتِ ضیق حضرت فاطمہ 38 19
21 بیان تسکین رسول اللہ ۖ از تسلی خدیجہ : 39 19
22 حضرت فاطمہ کی قبر کا کلام : 41 19
23 وفیات 42 1
24 گلدستہ ٔ احادیث 44 1
25 صبح و شام اِس دُعاء کا تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 44 24
26 حضور ۖ جب اللہ تعالیٰ سے دُعاء کرتے تو تین بار کرتے : 46 24
27 چوہدری محمد رفیق صاحب 48 1
28 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 48 27
29 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات 48 27
30 متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 48 27
31 یہودی خباثتیں 56 1
32 ۔ یہودی سرمایہ داروں مونیٹوری اور رَوٹ شیلڈ کی تحریک 56 31
33 صہیونی تحریک : 57 31
34 دینی مسائل 60 1
35 مہرِ مثل کا بیان 60 34
36 مہر کے چند دیگر مسائل : 61 34
37 نکاحِ فاسد سے یاشُبہ سے کسی عورت سے صحبت کرنے پر مہرِ مثل کا حکم : 61 34
38 اخبار الجامعہ 63 1
39 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 63 19
Flag Counter