Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

5 - 64
سوال  :  کیا تمہاری کبھی اُن سے جنگ ہوئی ہے؟ 
جواب  :  ہاں۔ 
سوال  :  تمہاری اُن سے لڑائی کیسی رہتی ہے ؟ 
جواب  :  ہماری لڑائی (کنوئیں کے) ڈولوں کی مانند ہے۔ کبھی وہ ہمارا نقصان کردیتے ہیں کبھی ہم اُن کا نقصان کردیتے ہیں۔ 
سوال  :  وہ تم کو کس چیز کا حکم دیتے ہیں؟ 
جواب  :  وہ کہتے ہیں ایک اللہ کی عبادت کرو اور اُس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائو۔ اور تمہارے آبائو اَجداد جس چیز کا حکم دیتے تھے وہ چھوڑدو اور ہم کو نماز پڑھنے اور سچ بولنے اور پاک دامنی (حرام کاری سے بچے رہنے) کا اور رشتہ داروں کے ساتھ حُسن سلوک کا حکم دیتے ہیں۔ 
اپنے اِن سوالات کے بعد قیصر رُوم نے اپنے ترجمان سے کہا کہ اس (ابوسفیان) سے کہو میں نے تم سے اُن کے نسب کے بارے میں پوچھا تھا تو تم نے کہا تھا کہ وہ تم میں بہت عالی نسب ہیں۔ تو رسولوں کا معاملہ تو ایسا ہی ہے کہ وہ قوم کے اعلیٰ ہوتے ہیں۔ میں نے تم سے یہ بھی پوچھا تھا کہ کیا تم میں ان سے پہلے بھی کسی نے ایسا دعویٰ کیا ہے تو تم نے کہا نہیں۔ تو اگر تم میں پہلے کسی نے ایسی بات کی ہوتی تو میں کہہ سکتا تھا کہ شاید اس کی نقل کررہے ہیں (مگر بقول تمہارے ایسا نہیں ہے)۔ 
میں نے تم سے یہ بھی سوال کیا تھا کہ کیا اُن کے آبائو اجداد میں کوئی بادشاہ گزرا ہے تو تم نے کہا نہیں۔ تو اگر ان کے آبائو اجداد میں کوئی بادشاہ ہوتا تو میں کہہ سکتا تھا کہ شاید اُس بادشاہت کو (پھر سے) قائم کرنے کی ٹھان لی ہو۔ میں نے تم سے یہ بھی پوچھا تھا کہ اس دعوائے نبوت سے پہلے تم ان کی طرف جھوٹ کا الزام دھرتے تھے تو تم نے کہا نہیں۔ تو میں نے یہ نتیجہ نکالا کہ جس نے کبھی لوگوں کے بارے میں جھوٹ نہ بولا یہ نہیں ہوسکتا کہ اَب وہ اللہ پر جھوٹ باندھنے لگے (اور یوں کہے کہ اس نے مجھے نبی بنایا اور اپنا کلام اُتارا، وغیرہ) میں نے تم سے یہ بھی پوچھا تھا کہ چوہدریوں، جاگیرداروں کی اکثریت ان کی پیروکار ہے یا کمزوروں (مساکین وغیرہ) کی اکثریت۔ تو تم نے کہا تھا کہ ضعفاء ان کے پیروکار ہیں۔ تو ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ اِسی قسم کے لوگ رسولوں کے (پہلے پہل) پیروکار ہوتے ہیں۔ میں نے تم سے یہ بھی پوچھا تھا کہ ان کے پیروکار کم ہورہے ہیں یا بڑھ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter