Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

61 - 64
کہ اِن محلات کا خریدار کوئی ہے ؟اور اِرشاد ہوگا کہ اِن کی قیمت یہ ہے کہ جس کا جو حق کسی کے ذمہ ہو اُسے معاف کردے اُس وقت کثرت سے اہل حقوق اپنے حق معاف کردیں گے۔ (خیر الارشاد۔ حقوق فرائض)
اخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
	اِس سال جامعہ مدنیہ جدید میں درسِ نظامی کے شعبہ میں داخلہ لینے والے طلباء کی تعداد آٹھ سو سے تجاوز  کر گئی۔ جگہ کے کم پڑجانے کی وجہ سے شدید سردی میں طلباء مسجد کی چھت اور میدان میں خیمے لگاکر وقت گزار رہے ہیں۔ 
٣٠ نومبر کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے سابق متعلم محمد زاہد صاحب کا نکاح پڑھانے کے لیے مانگامنڈی تشریف لے گئے۔ 
 اسی دن جناب محترم خرم کرامت صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے، مسجد حامد کے تعمیراتی کاموں کے بارے میں مشاورت ہوئی۔ 
١١ دسمبر کوجناب شعیب میر صاحب، عبد الرئوف صاحب اور دیگر حضرات کے ساتھ بعد نماز مغرب مسجد حامد کے سلسلے میںمشاورت ہوئی۔ 
١٢ دسمبر کو حضرت مہتمم صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے طالب علم محمد بلال کے والد صاحب کی تعزیت کے لیے ماڈل ٹائون تشریف لے گئے۔ 
١٤ دسمبر کو حضرت مولانا سےّد محمود میاں صاحب بعد مغرب جامعہ مدنیہ قدیم کے سابق مدرس مولانا عبد المالک شاہ صاحب کے بیٹے کی شہادت پرتعز یت کے لیے گوجرانوالہ تشریف لے گئے۔ وہاں سے جامعہ کے طالب علم محمد آصف کے گھر مُرالی رات کے کھانے پر تشریف لے گئے۔ مولانا خالد صاحب اور مولانا   امان اللہ صاحب بھی ہمراہ تھے،رات دس بجے بخیریت واپسی ہوئی۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter