Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

39 - 64
''تلمود'' یہودیوں کے ہاں بڑی مقدس کتاب ہے۔ توراة سے بھی زیادہ اِس کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔ اُن کا عقیدہ ہے کہ اگر اِن کے ''حاخاموں'' (عالموں) کے ملفوظات کی کوئی بے حرمتی کرے تو وہ سزائے موت کا مستحق ہے بلکہ اُن کے ہاں یہ جائز نہیں ہے کہ کوئی یہودی صرف توراة پر اکتفاء کرے۔ اسے تلمود کی روشنی میں ہی توراة کو سمجھنا ہے۔ 
''کرافٹ'' نامی یہودی کتاب میں جو  ١٥٩٠ء میں شائع ہوئی تھی، تحریر ہے  : 
''جاننا چاہیے کہ ''حاخاموں'' کے ملفوظات، انبیاء کے ملفوظات و اقوال سے زیادہ  افضل ہیں''۔ 
ان کے ایک عالم کا کہنا ہے  : 
 ''حاخاموں کا خوف، اللہ کا خوف ہے۔'' 
ایک اور شارح کہتے ہیں  :  
''جو شخص ''مشنا'' اور ''جامارہ'' کے بغیر توراة پڑھے وہ ملحد ہے۔ 
تلمود کے صفحہ ٧٤ پر یہ الفاظ ہیں  : 
''حاخاموں کی تعلیمات میں رد ّو بدل اور اُن کی خلاف ورزی ناممکن ہے خواہ اللہ کا حکم ہی کیوں نہ ہو۔ اللہ اور یہودی عالموں کے درمیان ایک مسئلہ میں سخت اختلاف ہوا پھر ایک ''حاخام'' سے رجوع کیا گیا جس نے اللہ کی غلطی کا (معاذ اللہ ثم معاذ اللہ) فیصلہ (نقل کفر کفر نہ باشد) کیا''۔   ٢ 
تو آئیے دیکھیں کہ ''حاخاموں'' کی آخر وہ کیا تعلیمات ہیں جو اِس قدر مقدس ہیں۔ 
تعلیمات و ہدایات تلمود  : 
١ ۔  ''دن کے بارہ گھنٹے ہوتے ہیں۔ ابتدائی تین گھنٹوں میں اللہ شریعت کا مطالعہ کرتا ہے۔ دوسرے گھنٹوں میں حکمرانی کرتا ہے۔ تیسرے تین گھنٹوں میں عالَم کو کھلاتا پلاتا ہے اور آخری تین گھنٹوں میں مچھلیوں کے بادشاہ کے ساتھ کھیلتا ہے۔ ''
   ٢   دیکھئے  :  الکنز المرصود فی قواعد التلمود  از  ڈاکٹر یوسف نصر اللہ۔ معارف پریس مصر ١٨٩٩ء 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter