Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

60 - 64
کو وقف کردیا تھا۔ محترم طاہر صاحب کی دیگر کتب کی طرح اِس کتاب کا اندازِ بیان بھی دلکش اور سہل ہے۔
وفیات
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
٭ جامعہ مدنیہ جدید کے طالب علم سمیع اللہ کے والد صاحب ١٩ دسمبر کو کوئٹہ میں اچانک حرکت ِقلب بند ہونے سے وفات پاگئے۔ مرحوم اگلے ہی روز سفرِ حج کے لیے پابہ رِکاب تھے کہ خالق حقیقی سے جاملے۔ 
 ٭  جامعہ مدنیہ جدید کے طالب علم حافظ محمدبلال کے والد صاحب بھی حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے گزشتہ ماہ کی گیارہ تاریخ کو اچانک وفات پاگئے۔ 
 ٭  ٢١ نومبر کو جامعہ مدنیہ جدید کے خادم حافظ فیضان صاحب کے ماموں وفات پا گئے اور   جامعہ مدنیہ جدید کے خادم منظر عباس کے چچا بھی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نیزکریم پارک کے نوجوان محمد فیصل کی والدہ صاحبہ بھی گذشتہ ماہ انتقال فرما گئیں ۔ 
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔ اہل ِادارہ سب کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔  
جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصال ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔
بقیہ  :  زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 
 انشاء اللہ حق تعالیٰ اُن کو تم سے راضی کردیں گے جس کی صورت میں قاضی ثناء اللہ صاحب نے یہ لکھا ہے کہ قیامت میںمسلمانوں کو بڑے بڑے خوبصورت عالیشان محل دکھائے جائیں گے اور حق تعالیٰ فرمائیں گے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter