Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2007

اكستان

40 - 64
''ہیکل سلیمانی کی ویرانی کے فیصلہ کی غلطی کو اللہ نے تسلیم کرلیا اور وہ رونے اور چلانے لگا اور کہنے لگا میری تباہی ہو کہ میں نے اپنے گھر کی ویرانی، ہیکل کو جلانے اور اپنی اولاد کے لُٹنے پٹنے کا اعلان کردیا''۔ 
یہودیوں کو اِس حرمان ِنصیبی کی حالت میں چھوڑنے پر اللہ پشیمان ہوتا ہے۔ وہ اپنے چہرہ کو زد و کوب کرتا ہے اور روزانہ روتا ہے۔ اُس کی آنکھوں سے دو آنسو سمندر میں گرتے ہیں تو اِن کا شور دُنیا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک سناجاتا ہے اور طوفان آتا ہے اور زمین ہچکو لے لیتی ہے اور زلزلے آجاتے ہیں۔ (معاذ اللہ ثم معاذ اللہ)  
٢۔  بعض شیطان آدم کی اولاد ہیں۔ آدم کا ایک شیطان خاتون ''لیلیت'' سے ١٣٠ سال تعلق رہا۔ اِس سے بہت سے شیطان پیدا ہوئے۔ اس دوران حواء کا بھی شیطانوں سے تعلق رہا اور اُن کی اولاد بھی شیطان ہوئی۔ (نقل کفر کفر نہ باشد) 
٣۔  یہودیوں کی رُوحیں تمام جانداروں کی رُوحوں سے ممتاز ہیں۔ وہ اللہ کا جزو ہیں جیسا کہ بیٹا، باپ کا جزو ہوتا ہے۔ دیگر انسانوں کی رُوحیں شیطانی ہیں اور حیوانوں کی رُوحوں سے مشابہ ہیں۔ (اس شیطنت سے اللہ کی پناہ)۔ 
٤۔  جنت صرف یہودیوں کا حق ہے۔ جہنم عیسائوں، مسلمانوں اور تمام منکروں کے لیے ہے۔ یہودیوں کے مسیح اُسی وقت آئیں گے جب شرپسندوں کی حکومت ختم ہوجائے گی۔ مسیح کی آمد پر زمین سے نعمتیں اُبلیں گی اور ہر یہودی کے دوہزار آٹھ سو غلام ہوں گے۔ 
٥۔  ہر یہودی کو اِس کی کوشش کرنی چاہیے کہ دُنیا کی دیگر قوموں کی حکومت باقی نہ رہے تاکہ صرف یہودیوں کا غلبہ ہوا اور یہودیوں کے غلبہ و اقتدار سے پہلے زبردست جنگ ہوگی جس میں دُنیا کی دو تہائی آبادی ہلاک ہوجائے گی۔ سات سال تک یہودی اُن ہتھیاروں کو جلاتے رہیں گے جو انہیں مال غنیمت میں ملے ہوں گے۔ اُس وقت یہودیوں کے دُشمنوں کے دانت بائیس گز نکلے ہوں گے۔ 
٦۔  عیسائی کو ہلاک کرنا ضروری ہے۔ عیسائی کے ساتھ عہد و پیمان کی کوئی حیثیت نہیں یہ دینی فریضہ ہے کہ یہودی تین مرتبہ مذہب کے بڑوں اور دیگر تمام دُشمنوں پر لعنت بھیجے۔ 
عیسیٰ (نعوذ باللہ) جہنم کے سخت عذاب میں ہے۔ اُس کی ماں مریم ''باندار'' نامی فوجی سے ملوث
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 8 1
4 زُہد کیا ہے ؟ 9 3
5 زَر گردش میں رہنا چاہیے، جمع نہیں رہنا چاہیے : 9 3
6 برابری : 9 3
7 طعنہ زنی بُری چیز ہے : 10 3
8 نبی علیہ السلام کی ناراضگی : 10 3
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زُہد : 11 3
10 رَہبانیت نامکمل دین : 11 3
11 ذرائع آمدنی سے منع نہیں فرمایا : 12 3
12 حضرت ابوذر کی وفات : 13 3
13 شام میں حضرت معاویہ اور دیگر سے اختلاف : 13 3
14 حضرت عثمان کا مشورہ : 13 3
15 کیمونسٹ ان کے عمل سے استدلال نہیں کرسکتے : 13 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
17 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 16
18 سیاسیات : 15 16
19 سلسلہ نمبر٢٦ 19 1
20 آغاز دَورِ فتن 19 19
21 امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے : اہل سنت کی یہ علامتیں ہیں : 21 19
22 ولید بن عقبہ : 22 19
23 صلاح ِخواتین 26 1
24 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 26 23
25 غیبت زنا سے زیادہ سخت ہے : 26 23
26 غیبت کی تعریف اور اُس کا حکم : 26 23
27 غیبت و چغلی سے معافی تلافی کا طریقہ : 27 23
28 مرحوم اور لاپتہ کی غیبت سے معافی کا طریقہ : 27 23
29 قسط : ١٢ 28 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 29
31 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 28 29
32 درود میں اہل ِبیت کا شریک ہونا : 28 29
33 ایک زائر ِحرم کی التجا 32 1
34 کرسی پر بیٹھا ہوا معذور شخص نماز میں 34 1
35 سجدہ کے لیے کیا کرے؟ 34 34
36 قیام ،رکوع، قعود اور اَقرب الی القعود باہم متغایر ہیٔتیں ہیں : 35 34
37 تنبیہ : 36 34
38 تعلیمات و ہدایات تلمود : 39 34
39 ایک رُوسی خاتون کے قبولِ اسلام 42 1
40 اسلامی کتب خانہ کے ذمّہ دار جو اِس قصہ کے گواہ ہیں، کہتے ہیں : 43 39
41 گلدستہ ٔ احادیث 51 1
42 تین طرح کے قاضی : 51 41
43 .شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 52 41
44 دُنیا میں تین طرح کے مؤمن ہیں : 53 41
45 دینی مسائل 54 1
46 ( نکاح کا بیان ) 54 45
47 لڑکا یا لڑکی نابالغ ہو تو ولی کے مسائل : 54 45
48 حق ِولایت کے چند مسائل : 56 45
49 وفیات 60 1
50 اخبار الجامعہ 61 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 63 1
Flag Counter