Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2006

اكستان

47 - 64
	٭  راستے میں آنحضرت  ۖ  کی کسی سے ملاقات ہوتی توآپ  ۖ  پہلے خودسلام کر نے کی کوشش فر ماتے۔
	٭  جب کسی کوکوئی پیغام بھیجتے توسلام ضرورکہلواتے ۔
	 ٭  جب کسی کا سلام آپ  ۖ  کوپہنچتاتوسلام پہنچانے والے کے ساتھ سلام لانے والے کو  بھی سلام کا جواب دیتے اوریوں فرماتے  عَلَیْکَ وَعَلیٰ فُلانٍ َسلاَم  ۔  
	٭ آپ  ۖ  کے لباس یابدن ِاطہر پر سے کوئی شخص کوئی چیز دُورکرتا (مثلاً تنکا،جالا،مٹی،یااور کوئی چیز)توآپ  ۖ  دُورکرنے والے کاشکریہ اِن مبارک ودُعاکے الفاظ سے ادافرماتے  مَسَّحَ اللّٰہُ عَنْکَ مَا تَکْرَہُ   یعنی اللہ تعالیٰ تم سے بھی تمہاری نامرغوب وناگوار چیزوں کودُورفرمائے ۔
	٭   اگرکسی کانام معلوم نہ ہوتا اوراُس کوپکارناہوتا تو  یَاابْنَ عَبْدِاللّٰہِ (یعنی اے اللہ کے بندے کے بیٹے) کہہ کرپکار لیاکرتے ۔
	٭  اگر کوئی حاجت مندحاضرخد مت ِا قدس ہوتا توجب تک وہ خود اُٹھ کرنہ چلاجاتا آپ  ۖ اُس کی مروت کی و جہ سے خود نہیں اُٹھتے ۔
	٭  کبھی کسی گفتگوکرنے والے کی بات کونہیں کاٹتے ہاں اگر و ہ حق کے خلاف بات کرنے لگتاتویاتوآپ  ۖ  اُس کو منع کر دیتے یاخود اُٹھ کھڑے ہوتے ۔
	٭  آپ  ۖ  دوست احباب کی طرف سے ہدیے ضرورقبول فرماتے مگراِس کابدلہ اُتارنے کی بھی کوشش کرتے ۔
	٭  رات کوکسی کے پاس تشریف لے جاتے توایسی آوازسے سلام کرتے کہ جاگنے والاسن لیتا اورسونے والانہیں جاگتا ۔ 
	٭  ملاقات کے وقت آپ  ۖ  کبھی مصافحہ کرتے کبھی معانقہ بھی کرتے اورکبھی پیشانی پر  بوسہ بھی دیتے ۔
	٭ آپ  ۖ  اپنے اصحاب   میں سے کسی کی آنکھ دُکھی ہوئی دیکھتے توفرماتے  مَتِّعْنِیْ بِبَصَرِیْ وَا جْعَلْہُ الْوَارِثَ مِنِّیْ وَاَرِنِیْ فِی الْعَدُوِّ ثَارِیْ وَانْصُرْنِیْ عَلیٰ مَنْ ظَلَمَنِیْ ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عربوں کا ذوق فصاحت وبلاغت : 6 3
5 عربوں کا قوی حافظہ اور اُس کی وجہ ، بدن ہلکا اور اُس کی وجہ : 6 3
6 وفد اور خطیب : 7 3
7 قوت ِ بیانیہ جادو کاسا اثر رکھتی ہے ، اِس سے انقلابات آجاتے ہیں : 7 3
8 ہٹلر انگریزوں کو تباہ کرکے خود بھی تباہ ہوگیا : 7 3
9 رسول اللہ ۖ کے پسندیدہ خطیب اور شاعر : 8 3
10 مسیلمہ کے پاس جنات اور شیاطین آتے تھے : 8 3
11 ہر قبیلہ میں کاہن ہوتا تھا : 9 3
12 ''حنفیہ''حضرت علی کی اہلیہ محترمہ : 9 3
13 قرآنِ پاک کی یکجا کتابت بعد اَزاں اشاعت : 9 3
14 مسیلمہ کا ناپاک مقصد : 10 3
15 نبی علیہ السلام کا جواب اور حضرت ثابت پر اعتماد : 10 3
16 دو جھوٹے نبی اور نبی علیہ السلام کا خواب : 10 3
17 مسیلمہ کے قاتل : 12 3
18 غیر مسلم شروع سے بدعہد ہیں : 12 3
19 تقریب ختم ِبخاری شریف قسط : ١ 13 1
20 اِلہامی ترتیب : 13 19
21 پہلا اور آخری باب : 14 19
22 وحی بمنزلِ صورت ،نیت بمنزلِ رُوح : 14 19
23 اعمال کی صورت اِس دُنیا میں بھی : 15 19
24 فائدہ یا نقصان اِس کا پتہ ناپ تول سے چلے گا : 17 19
25 وزن ِاعمال آخر میں لانے کی وجہ : 17 19
26 جو دیں کی خدمت یہ کر رہا ہے ،خدایا اِس کو قبول کر لے 18 1
27 جامعہ مدنیہ جدید کی ایک پُروقار اور تاریخی تقریب کی مختصر رُوداد 20 1
28 '' مذمت '' 23 27
29 رمضان المبارک کی فضیلت اور تاریخی واقعات 34 1
30 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 34 29
31 نزول ِقرآن : 34 29
32 ماہِ رمضان نزولِ قرآن کی زندۂ جاوید یادگار ہے : 35 29
33 جنگ ِ بدر : 35 29
34 فتح مکہ : 35 29
35 روزے کے فائدے : 36 29
36 وزہ دار پر انعامات ِ خداوندی : 37 29
37 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 37 29
38 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 39 29
39 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 بسلسلہ اصلاح خواتین 44 1
41 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 44 40
42 عورتوں کو ایک دوسرے سے ملنے میں احتیاط 44 40
43 نبوی لیل ونہار 46 1
44 آنحضرت ۖ کی پاک خصلتیں معاشرتی معاملات میں 46 43
45 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 48 40
46 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
47 تین قسم کے لوگوں کی دُعا ء رد نہیں ہوتی : 49 46
48 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 53 1
49 دینی مسائل 57 1
50 ( نکاح کابیان ) 57 49
51 ٹیلی فون پر نکاح : 57 49
52 عورت کی پہچان ضروری ہے : 57 49
53 نکاح کرنے میں کسی کو وکیل بنانا : 57 49
54 عذاب ِقبر احادیث کی روشنی میں 59 1
55 وفیات 61 1
56 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter