Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2006

اكستان

38 - 64
	(٢)  ایک مرتبہ حضور سرورِ عالم  ۖ  ممبر شریف پر چڑھ رہے تھے تو آپ  ۖ  نے پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تو بلند آواز سے آمین کہا۔ پھر دوسری سیڑھی پر قدم رکھا تو بلند آواز سے آمین کہا۔ پھر تیسری سیڑھی پر قدم رکھتے وقت آمین کہا۔ صحابہ کرام   نے خلاف ِ معمول بلند آواز سے آمین کہنے کی وجہ دریافت فرمائی تو آپ  ۖ  نے فرمایا اِس وقت میرے پاس جبرئیل علیہ السلام آئے تو اُنہوں نے کہا ''برباد اور ہلاک ہو وہ شخص جس نے رمضان کا مہینہ پایا پھر بھی اُس نے اپنی مغفرت کا سامان نہ کیا (یعنی روزے نہ رکھے)'' دوسری مرتبہ آمین اس لیے کہی کہ جبرئیل علیہ السلام نے بد دُعا کی کہ'' وہ شخص ہلاک و برباد ہو جس کے سامنے آپ  ۖ  کا نام ِنامی آئے اور دُرود نہ بھیجے''۔ تیسری مرتبہ آمین کہنے کی وجہ یہ یبان فرمائی کہ جبرئیل علیہ السلام نے اُس شخص کے لیے بد دُعا فرمائی کہ'' جس شخص کے ماں باپ یا اُن میں سے کوئی ایک بڑھاپے کو پہنچے پھر بھی اُنہوں نے اِس کو جنت میں داخل نہ کرایا''۔ آپ  ۖ  نے جبرئیل علیہ السلام کی بد دُعا پر تینوں مرتبہ آمین کہا۔ غور کریں بد دُعا کرنے والا جبرئیل علیہ السلام جیسا مقرب فرشتہ ہو اور آمین خدا کی ایسی مقرب اور برگزیدہ ہستی کی ہو تو ایسے شخص کی تباہی اور بربادی میں کچھ شبہ ہوسکتا ہے؟ دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ماہِ رمضان کے احترام اور روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عربوں کا ذوق فصاحت وبلاغت : 6 3
5 عربوں کا قوی حافظہ اور اُس کی وجہ ، بدن ہلکا اور اُس کی وجہ : 6 3
6 وفد اور خطیب : 7 3
7 قوت ِ بیانیہ جادو کاسا اثر رکھتی ہے ، اِس سے انقلابات آجاتے ہیں : 7 3
8 ہٹلر انگریزوں کو تباہ کرکے خود بھی تباہ ہوگیا : 7 3
9 رسول اللہ ۖ کے پسندیدہ خطیب اور شاعر : 8 3
10 مسیلمہ کے پاس جنات اور شیاطین آتے تھے : 8 3
11 ہر قبیلہ میں کاہن ہوتا تھا : 9 3
12 ''حنفیہ''حضرت علی کی اہلیہ محترمہ : 9 3
13 قرآنِ پاک کی یکجا کتابت بعد اَزاں اشاعت : 9 3
14 مسیلمہ کا ناپاک مقصد : 10 3
15 نبی علیہ السلام کا جواب اور حضرت ثابت پر اعتماد : 10 3
16 دو جھوٹے نبی اور نبی علیہ السلام کا خواب : 10 3
17 مسیلمہ کے قاتل : 12 3
18 غیر مسلم شروع سے بدعہد ہیں : 12 3
19 تقریب ختم ِبخاری شریف قسط : ١ 13 1
20 اِلہامی ترتیب : 13 19
21 پہلا اور آخری باب : 14 19
22 وحی بمنزلِ صورت ،نیت بمنزلِ رُوح : 14 19
23 اعمال کی صورت اِس دُنیا میں بھی : 15 19
24 فائدہ یا نقصان اِس کا پتہ ناپ تول سے چلے گا : 17 19
25 وزن ِاعمال آخر میں لانے کی وجہ : 17 19
26 جو دیں کی خدمت یہ کر رہا ہے ،خدایا اِس کو قبول کر لے 18 1
27 جامعہ مدنیہ جدید کی ایک پُروقار اور تاریخی تقریب کی مختصر رُوداد 20 1
28 '' مذمت '' 23 27
29 رمضان المبارک کی فضیلت اور تاریخی واقعات 34 1
30 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 34 29
31 نزول ِقرآن : 34 29
32 ماہِ رمضان نزولِ قرآن کی زندۂ جاوید یادگار ہے : 35 29
33 جنگ ِ بدر : 35 29
34 فتح مکہ : 35 29
35 روزے کے فائدے : 36 29
36 وزہ دار پر انعامات ِ خداوندی : 37 29
37 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 37 29
38 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 39 29
39 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 بسلسلہ اصلاح خواتین 44 1
41 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 44 40
42 عورتوں کو ایک دوسرے سے ملنے میں احتیاط 44 40
43 نبوی لیل ونہار 46 1
44 آنحضرت ۖ کی پاک خصلتیں معاشرتی معاملات میں 46 43
45 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 48 40
46 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
47 تین قسم کے لوگوں کی دُعا ء رد نہیں ہوتی : 49 46
48 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 53 1
49 دینی مسائل 57 1
50 ( نکاح کابیان ) 57 49
51 ٹیلی فون پر نکاح : 57 49
52 عورت کی پہچان ضروری ہے : 57 49
53 نکاح کرنے میں کسی کو وکیل بنانا : 57 49
54 عذاب ِقبر احادیث کی روشنی میں 59 1
55 وفیات 61 1
56 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter