Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2006

¾اكستان Ù

4 - 64
	ظالم کے ظلم کو روکنے اور مظلوم کی دارسی کا یہی طریقہ اسلام نے بتلایا ہے اور اس طریقہ پر ہم اسی و قت کاربند ہوسکتے ہیں جب ہمارے حکمرانوں کے دلوں سے یہود و نصاریٰ کی فرعونیت نکل جائے گی، نہیں تو کفرکی   بے لگامی بڑھتی ہی چلی جائے گی، ظلم کی بات مزید طویل ہوگی۔ 
	مسلم حکمران یا تو اپنے فرض منصبی کی ادائیگی کی طرف آئیں نہیں تو بالآخر انصاف کا سویرا ہوگا۔ ان ظالم حکمرانوں کا گریبان ہوگا مظلوموں کا ہاتھ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کے عدل و اِنصاف کے آگے ان کی کچھ نہ چل سکے گی تاوقتیکہ مظلوموں کا سینہ ٹھنڈا نہیں ہوگا۔  باری تعالیٰ کا ارشاد ہے  :
فَمَنْ ےَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَےْرًا ےَّرَہ  o  وَمَنْ ےَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا ےَّرَہ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل	(٢)  طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں		(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 	(٤)  پانی کی ٹنکی	ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حٖرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت زید اور ورقہ حق کی تلاش میں : 6 3
5 مستحق ِلعنت یہودیوں کا اعتراف 6 3
6 مستحق ِغضب عیسائیوں کا اعتراف : 6 3
7 چور کی ڈاڑھی میں تنکا : 7 3
8 حضرت زید کاچڑھاوے کے کھانے سے انکار : 7 3
9 نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد نبی گناہ سے بچا رہتا ہے : 8 3
10 اِرہاص اور معجزہ میں فرق : 8 3
11 آپ ۖ کی مجلس میں حاضری کے وقت حضرت سلمان کی عمر ڈھائی سو سال تھی : 9 3
12 نبی علیہ السلام کا غلاموں کے ساتھ حسن سلوک : 9 3
13 خندق کا مشورہ : 10 3
14 اسلام کی خصوصیت مستند مذہب : 10 3
15 ایک اعتراض کا جواب : 10 3
16 یزید اور شراب 12 3
17 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت : 12 1
18 یزید اور شراب 12 1
19 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت 12 18
20 حضرت محمد بن مسلمہ کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
21 حضرت ابوموسٰی اشعری کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
22 حضرت اُھبان رضی اللہ عنہ کی روایت : 16 18
23 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
24 رعایت خاصہ حق تعالیٰ باَہل ِبیت 22 23
25 فضیلت اتقیاء اہل بیت نبوی ۖ : 25 23
26 تفصیل تعظیم سادات : 25 23
27 حصول معیت رسول اللہ ۖ در جنت بوجہ محبت اہل بیت و معنٰی معیت : 26 23
28 بسلسلہ اصلاح خواتین 30 1
29 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 30 28
30 عورتوں کے لیے تکبر اور حب ِدُنیا کا علاج 30 28
31 حرص اور دُنیا کی محبت کا علاج : 30 28
32 گلدستہ احادیث 34 1
33 تین چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا : 34 32
34 قیامت کے دن تین چیزیں عرش الٰہی کے نیچے ہوں گی : 34 32
35 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 36 1
36 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 36 35
37 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 37 35
38 ماہِ رجب میں روزے : 37 35
39 رجب کے کونڈے : 38 35
40 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت 39 35
41 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 42 35
42 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 42 35
43 قسط : ٢ ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 46 1
44 دینی مسائل 52 1
45 ( نکاح کابیان ) 52 44
46 نکاح کرنے کا حکم : 52 44
47 عقد ِنکاح : 52 44
48 نکاح ہونے کی ایک شرط : 54 44
49 نبوی لیل ونہار 55 1
50 آنحضرت ۖ کی عا دات ِ محمو دہ عیاد ت میں : 55 49
51 آپ ۖ کی عا دتِ خاص مو سم کے نئے میو ے کے با رے میں : 55 49
52 وفیات 56 1
53 تقریظ وتنقید 57 1
54 عالمی خبریں 59 1
55 کٹاس مندر کی تعمیر سے امن کی فضا بہتر ہوگی 59 54
56 بھارت بھی پاکستان کی طرح مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے 59 54
57 بابری مسجد کی جگہ مندر کی بلٹ پروف عمارت تعمیر کرنے کا بھارتی منصوبہ 60 54
58 جاپانی بے ضمیر قوم 60 54
59 جاپانی وزیر اعظم نے بش کے لیے پریسلے کا گانا سنایا 60 54
60 این جی اوز نے قصاص و دیت اور قانون ِشہادت کے خاتمہ کا بھی مطالبہ کردیا 61 54
61 اخبار الجامعہ 62 1
62 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی احوال : 62 61
63 مسجد حامد میں نماز ِجمعہ کا آغاز : 62 61
64 رُوداد ِسفر لاہور تاکندیاں : 62 61
Flag Counter