Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2006

اكستان

57 - 64
	نام کتاب  :    الھدا یة  (عربی جلد اول) 		تصنیف   :    علی بن ابو بکر المرغینانی رحمہ اللہ 		 صفحات   :    ٦٠٨		سائز     :    ٨/  ٢٠ 		ناشر      :    مکتبة البشری، کراچی 		قیمت     :   رعایتی / ١٦٥ 	ملنے کے پتے  :  مکتبہ الحرم اُردوبازار لاہور ۔موبائل  : 0321-4399313  
	 مکتبہ قاسمیہ اُردوبازار لاہور
	 فقہاء احناف کثر اللہ سوادھم میں شیخ ابوالحسن علی بن ابوبکر الفرغانی المرغینانی رحمہ اللہ (م: ٥٩٦ھ) کا مقام و مرتبہ کسی سے مخفی نہیں، '' الجواھر المضیة '' کے مصنف عبد القاہر قرشی  آپ کے بارے میں فرماتے ہیں '' کان اماما، فقیہا، حافظا، محدثا، مفسرا جامعا للعلوم ضابطا للفنون متقنا محققا نظارا مدققا زاہدا ورعا بارعا فاضلا ماھرا اصولیا ادیبا شاعرا لم ترالعیون مثلہ'' آپ امام وقت، فقیہ، حافظ الحدیث، محدث ،مفسر، علوم شریعت کے جامع، فنونِ عربیہ کے ماہر، نہایت پختہ کار عالم، محقق، وسیع النظر، دقت نظر سے کام لینے والے، عابد و زاہد، پرہیزگار، فائق الاقران، فاضل الاعیان، ماہر فنون، اصولی، ادیب اور قادر الکلام شاعر تھے، علوم و فنون میں آنکھوں نے آپ جیسا کوئی اور نہیں دیکھا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت اُسید باکرامت صحابی : 5 3
5 قرآن کی تلاوت اور سکون : 6 3
6 فرشتوں کے اُترنے سے بھی سکون ہوتا ہے : 6 3
7 نمیدان ِجہاد اور سکون : 7 3
8 سکینہ کیا ہے ؟ 7 3
9 آخرت میں اَعمال کا وزن بھی ہوگا : 7 3
10 ہار کی گمشدگی اور وضوء کا بدل : 8 3
11 باپ کا غصّہ اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 3
12 بوبکر کے خاندان کی برکات کا اعتراف 9 3
13 یزید اور شراب 10 1
14 مدینہ اور اہل ِشام 13 13
15 لوٹ اور قتل عام : 15 13
16 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
17 حضرت فاطمہ کی ذہانت اور اُس پر رسول اللہ ۖ کا مدح فرمانا : 21 16
18 ایثار حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 22 16
19 صدق ِ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 23 16
20 کثرت خدمت ِعلمی حضرت عائشہ اور اُس کی وجہ : 23 16
21 اِصلاح ِ نیت اور دین کی دعوت 25 1
22 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 34 1
23 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 34 22
24 شیخی کا مرض : 34 22
25 شیخی اور تکبر و ریاکاری سے بچنے کی عمدہ تدبیر 35 22
26 نبوی لیل ونہار 36 1
27 آنحضرت ۖ کی عادات ِطیبہ مجلس کے بارے میں : 36 26
28 مکتوب ِگرامی حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب دامت برکاتہم 38 1
29 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں 39 1
30 بقیہ : یزید اور شراب 46 13
31 گلدستہ ٔ احادیث 47 1
32 تین شخصوں سے اللہ کو محبت ہے اور تین شخصوں سے نفرت ہے : 47 31
33 تین شخص جن سے اللہ تعالیٰ محبت رکھتے ہیں : 48 31
34 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 49 22
35 دیارِ حبیب میں چند روز 50 1
36 دینی مسائل 53 1
37 عید کی نماز کا طریقہ : 53 36
38 تکبیر تشریق : 56 36
39 عالمی خبریں 62 1
40 گُستاخِ رسول ۖ اپنے انجامِ بد کو پہنچا 62 39
41 ایک تھا حرام خور 62 39
42 بیچاری سائنس ……کبھی کچھ تو کبھی کچھ 63 39
Flag Counter