Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

49 - 64
ہے، کسی ایسے عمل کے جواز سے جس کی قباحت بھی واضح انداز میں بیان کردی گئی ہے بچنا اصل امتحان اوردینی بیداری کا ثبوت ہے ،مگر جدید ذہن کے دانشوروں کو تو اسلام میں تحریف کرنے کا اتنا ارمان ہے کہ وہ کسی طرح سے بھی اسلام کو جدید نصرانیت سے ہم آہنگ کرنے کے مشتاق ہیں۔ اُن کو اسلام کی کاملیت اورجامعیت پر فخر نہیں بلکہ مغربیت کی نقالی کرنے اوراسلامی قوانین پر اعتراض کرکے اپنے آپ کو روشن خیال مسلمان ثابت کرنے کا جنون ہے۔
	ان حضرات سے میری تو یہی گزارش ہے کہ رسماً اسلام کو تھامنے کے بجائے یہ نفس پرست مفکرین اپنا کوئی نیا راستہ ہی اختیار کرلیں نہ مسلمانوں کو اِن کے مشوروں کی ضرورت ہے نہ اسلام کو اِن کی حاجت ہے، نہ ہی ایسے افراد مغربیت کے لیے موزوں ہیں اس لیے کہ خمیر میں ہند وستانیت ہے ، مزاج میں مغربیت ہے ، زبان پر مسلمانوں سے ہمدردی اوردل میں لیڈرشپ اوراقتدار کی ہوس ، یہ زرخرید ذہن والے صرف اخبار کی سرخیوں میں رہنے اورملت کے نام پر فتنہ انگیزی میں مشغول رہنے کے شوقین ہیں ،بہر حال یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ایسے افراد ہردور میں گزرے ہیں۔ 
	جہاں تک عورت کوحق طلاق دینے کی بات ہے تو اسلام نے کب منع کیا ہے ، اگر آپ واقعی اتنے حساس ہیں تو اپنی بیوی کو حق طلاق تفویض کردیجئے، اپنے بچوں کو حکم دیں کہ وہ نکاح کرتے وقت اپنی بیوی کو طلاق دینے کا اختیار سونپ دیں، پھر عورت کی بالادستی کا یورپی منظر اپنے گھروں میں عملاً دیکھیں ، انشاء اللہ ایک بھی عالم دین نہیں کہنے جائے گا کہ آپ نے عورت کو طلاق دینے حق کیوں دے دیا ہے۔
	رہ گئی یہ بات کہ علماء کرام قانون بنا کر عورتوں کو اسلام کی طرف سے طلاق دینے کا ویسا ہی حق دے دیں جیسا کہ یورپ میں کورٹ میرج میں مردوعورت دونوں کو ایک دوسرے کو طلاق دینے کا حق ہوتا ہے ،تو اسلام بہرصورت ایسا حق عورتوں کو نہیں دے سکتا ، وہ مردوں کو'' قوام'' کہتا ہے تو اس کے بعد عورتوں کو قوام بنانا خلافِ فطرت بھی ہے اورخلاف عقل بھی ہے، پہلے دانشواران قوم مردوعورت کی تخلیقی حقیقت ، مزاج وطبیعت کو سنجیدگی سے مطالعہ وتحقیق کے ذریعہ جانیں پھر اِس موضوع پرلب کشائی کریں۔ 
(بشکریہ ماہنامہ دارالعلوم دیوبند /مئی ٢٠٠٥ئ) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter