Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

اكستان

62 - 64
انقلاب کے بعد ایران سے چلے گئے تھے۔ ملاقات کے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے یہودی کمیونٹی کے رہنمائوں سے بھی ملاقات کی ہے۔  (روزنامہ نوائے وقت لاہور ٢٩جولائی ٢٠٠٥ئ) 
برطانیہ میں مسلمانوں پر حملوں میں چھ سو گنا اضافہ ہوگیا 
	لندن (اے پی پی)گزشتہ ماہ کی سات تاریخ کو لندن میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد مذہبی منافرت میں چھ سو فیصد اضافہ ہوا۔اس منافرت میں مساجد پر حملے ، جائیدادوں کو نقصان اورجسمانی وزبانی حملے شامل ہیں۔٧جولائی کے بعد مذہبی منافرت کے ٢٦٩ کیس درج ہوئے جبکہ اس کے مقابلے میں گزشتہ ڈیڑھ سال میں صرف ٤٠ کیس رجسٹر ہوئے تھے۔ گزشتہ ماہ سے اب تک دارالحکومت لندن میں مذہبی منافرت کے ٦٨ جرائم ہوئے ۔سکاٹ لینڈ یارڈ کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مسلم برادری کے خلاف لوگوں کے منفی رویے میں اضافہ ہوا ہے۔ بی بی سی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ٧جولائی کو ٹیوب ٹرینوں اورایک بس پر حملوں کے بعد عام مسلمانوں سے نفرت کی بناء پر حملوں میں بہت اضافہ ہو گیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ مسلمانوں پر حملوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں چار گنا اضافہ ہوا ہے اورپولیس کے مطابق دوسو ستر وارداتیں ہو چکی ہیں جن میں گالی گلوچ کے علاوہ معمولی مارپیٹ اورگھروںاورمسجدوں کو نقصان پہنچانے تک سبھی باتیں شامل ہیں۔ لندن کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر طارق غفور نے بتایا ہے کہ ٧ جولائی کے حملوں کے بعد صرف پہلے تین روز میںمسلمانوں کے خلاف اڑسٹھ ایسے حملے ہوئے ۔انہوںنے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ ان حملوں کی وجہ سے مسلمان کہیں پسپائی نہ اختیار کرلیں اور پولیس کے ساتھ اس وقت تعاون نہ کریں جبکہ ان کے تعاون کی سخت ضرورت ہے۔ (روز نامہ نوائے وقت لاہور ٤اگست ٢٠٠٥ئ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter