Deobandi Books

داڑھی کی شرعی حیثیت

45 - 70
کتراتے تھے، باقی مہینوں میں قبضہ سے اگر زائد ہوجاتی تھی تو کتراتے تھے، سبب کترانے کا طول داڑھی کا ہے نہ نسک(اعمال حج) کیونکہ ’’ أخذمن اللحیۃ‘‘ (داڑھی کا کٹانا) کسی اہل علم کے نزدیک نسک سے نہیں ہے، سر کے بالوں کا حلق اور قصربلاشک نسک سے ہے، زیادہ طول لحیہ بعض علماء مکروہ لکھتے ہیں ۔ ۱؎ کالقاضی عیاض وغیرہ، مگر حدیث صحیح ’’ أعفوا اللحی‘‘ سے ثابت ہے۔ مکروہ نہیں ہے، اور قبضہ سے زائد کترانا منافی اعفاء کا نہیں ہے، اگرچہ کامل اعفاء طول میں ہے‘‘۔ ۲؎
	اس کے بعد الاستذکار لابن عبد البر سے ایک روایت نقل کرکے اپنا مذکورہ بالا مدعا ثابت کیا ہے۔
	فتاویٰ ثنائیہ کے فتووں سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوگئی کہ جماعت کے بزرگوں کے فتوے عام طورسے جمہور کے مسلک کے مطابق ہیں ، اور جماعت سے وابستہ علماء وعوام نے اسی کو اختیار کیا ہے،جس کا اعتراف ایک مؤلف کی زبانی یوں کیا گیاہے:
’’ اورآج بھی تقصیر لحیہ کا مسئلہ عام طریقے سے حنفی مذہب میں پایا جاتاہے، اگرچہ عام عامل بالکتاب والسنۃ کے علماء اور عوام میں بھی یہ مسئلہ صحیح سمجھاجاتا ہے‘‘۔۳؎
------------------------------
۱؎    امام مالک زیادہ طول لحیہ کو مکروہ تصور کرتے ہیں جیسا کہ پہلے گزرچکا ہے۔
۲؎   فتاویٰ ثنائیہ ج ۲، صفحہ ۱۲۷، ۱۳۰
۳؎   السنۃ الصحیحۃ فی مسئلۃ اللحیۃ  ص ۸۸ ناشر محمد سعید باقرین

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 داڑھی کی شرعی حیثیت 1 1
4 ناشر: دار الکتاب الاسلامی 1 1
5 {جملہ حقوق غیر محفوظ } 2 1
6 ملنے کا پتہ 2 1
7 فہرست عناوین 3 1
8 حرفِ اوّل 5 1
9 اعفائِ لحیہ سے متعلق مرفوع احادیث 7 1
10 سلف صالحین کا تعامل 11 1
11 امام ابوحنیفہؒ کا مسلک 13 1
12 امام مالکؒ کا مسلک 17 1
13 امام شافعیؒ کا مسلک 21 1
14 امام احمد بن حنبلؒ کا مسلک 27 1
15 جمہور کی تائید میں روایتیں 29 1
16 مرفوع 30 1
17 مرسل 36 1
18 موقوف 36 1
19 اثر تابعی 38 1
20 ایک شبہے کا ازالہ 38 1
21 مزید دلائل فتاویٰ ثنائیہ کی روشنی میں 41 1
22 دوسرا فتویٰ: 42 1
23 تیسرا فیصلہ کن فتویٰ: 44 1
24 شیخ البانی کا نقطۂ نظر 46 1
25 حرفِ آخر 50 1
26 مراجع 51 1
27 تقاریظ وتبصرے 55 1
28 تقریظ بقلم حضرت مولانا برہان الدین سنبھلی 56 1
29 تقریظ بقلم حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب خیرآبادی 58 1
30 تقریظ بقلم مولانا عزیز الرحمن صاحب بجنوری 59 1
31 تبصرہ ماہنامہ الفاروق، کراچی 60 1
32 تبصرہ ماہنامہ اشراق، لاہور 62 1
33 تبصرہ ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ 63 1
34 تبصرہ پندرہ روزہ تعمیر حیات، لکھنؤ 64 1
35 تبصرہ سہ روزہ دعوت ، دہلی 65 1
36 تبصرہ ماہنامہ معارف اعظم گڑھ 66 1
37 تبصرہ ماہنامہ ارمغان شاہ ولی اللہ پھلت، مظفر نگر 67 1
38 تبصرہ سہ ماہی’’ الشارق‘‘ جامعہ اسلامیہ مظفرپور،ضلع اعظم گڑھ، یوپی 69 1
39 مؤلف کی ایک دوسری معرکۂ آرا کتاب تمباکو اور اسلام 70 1
40 ملنے کا پتہ: فرید بک ڈپو(پرائیویٹ)لمٹیڈدہلی 70 1
41 پہلا فتویٰ: 41 1
Flag Counter